خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا
مکوآنہ (این این آئی )فیصل آبادکھرڑیانوالہ سے ڈی ایچ کیو ہسپتال لاتے ہوئے خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا، ریسکیو1122 نی266 رب کی رہائشی20 سالہ فائزہ زوجہ اسلم کو ڈلیوری کے سلسلہ میں ہسپتال لا رہے تھے کہ راستے میں ہی خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا۔تاہم ریسکیو عملہ… Continue 23reading خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا