سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے اکاؤنٹس ریاست مخالف ہونے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط
پشاور(این این آئی) محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا نے تحریک انصاف کے دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے اکاؤنٹس ریاست کے خلاف استعمال ہونے کی تحقیقات کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کو خط ارسال کردیا۔ ایف آئی اے کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی دور میں بھرتی… Continue 23reading سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے اکاؤنٹس ریاست مخالف ہونے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط