ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنما مظفرعلی شجرہ نے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 5  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما مظفرعلی شجرہ نے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ منگل کو نواز لیگ سندھ کے صدر بشیر میمن کی قیادت میں ایک وفد نے ان سے ملاقات کی جس میں کراچی کی سیاسی صورتحال آئندہ عام انتخابات اور پیپلزپارٹی مخالف مجوزہ اتحاد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں کھیئل داس نہال ہاشمی عثمان جنجوعہ خرم بھٹی بھی موجود تھے ۔0

وفد نے مظفرعلی شجرہ کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دی۔مظفرعلی شجرہ پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر قومی و صوبائی اسمبلی کے رکن بھی رہ چکے مظفرعلی شجرہ نے ن لیگ میں شمولیت کی دعوت پر جلد جواب دینے کا عندیہ دیا لیکن بعد میں نواز لیگ کے ایک ترجمان کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ مظفر شجرہ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی ہے اور وہ بہت جلد ملیر میں اپنے حلقہ انتخاب میں ایک بڑے جلسے کا انعقاد کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…