جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جلائو گھیرائو ،8پی ٹی آئی رہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

datetime 5  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی جلاو گھیرائو کے مقدمہ میں 8 پی ٹی آئی رہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔پولیس نے موقف اپنایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوشش کی، ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے، ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج ہے۔

عدالت کی جانب سے جن افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں ان میں حافظ فرحت، مراد سعید، اعظم خان، حامد رضا، امتیاز احمد شیخ سمیت دیگر شامل ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…