پی ڈی ایم اے نے صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی
پشاور(این این آئی)پی ڈی ایم اے نے صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق بارشوں کے نتیجے میں دوافرادجاں بحق اور ایک مکان کوجزوی نقصان پہنچا ہے۔پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے، رپورٹ کے مطابق گزشتہ… Continue 23reading پی ڈی ایم اے نے صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی