مونس الٰہی کا عمران خان کو واپس اپنی کرسی پر لانے کا اعلان
لاہور( این این آئی)نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی نے اگلا سیاسی ہدف بتا دیا۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں مونس الٰہی نے کہا ہے کہ اللہ پاک کے فضل سے ایک مشن پورا ہو گیا اب دوسرے مشن کے لیے تن من دھن کی بازی لگائیں… Continue 23reading مونس الٰہی کا عمران خان کو واپس اپنی کرسی پر لانے کا اعلان