لاہور یوں نے روایت بدل ڈالی
لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہو رکے رہائشیوں نے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے صبح کے وقت پولنگ اسٹیشنز پہنچ کر تعطیل کے روز دیر سے جاگنے کی اپنے اوپر لگی چھاپ ہٹا دی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور یوں کے بارے میں یہ تاثر عام ہے کہ وہ تعطیل کے روز دوپہر کے… Continue 23reading لاہور یوں نے روایت بدل ڈالی