ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

وفاقی کابینہ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دیدی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دیدی ۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزارتِ قانون کی سمری پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی اور اب 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ٹرائل احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں کرے گی۔

نیب کی جانب سے امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر اڈیالہ جیل میں عدالت کے قیام کی سفارش کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات تقریباً مکمل کرچکی ہے اور جلد ریفرس دائر ہوگا۔ذرائع کے مطابق کیس میں ضمانت کا معاملہ بھی احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں ہی سنے گی۔واضح رہے کہ قانون کے مطابق حکومت کہیں بھی احتساب عدالت قائم کر سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…