منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ،2 اراکین قومی اسمبلی کی جہانگیر ترین سے ملاقات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی نے سیاسی محاذ پر تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا دے دیا، 2سابق ارکان قومی اسمبلی، ایک سابق صوبائی وزیر نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ۔

جہانگیر ترین سے ملاقات کرنے والوں میں سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار دلا، سابق رکن قومی اسمبلی غلام محمد لالی اور سابق صوبائی وزیر کرنل (ر) محمد انور شامل ہیں، ملاقات میں آئی پی پی رہنما غلام سرور خان، اسحا ق خاکوانی، عون چودھری، سعید اکبر نوانی بھی شریک تھے۔دواراکین قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر نے جہانگیر ترین کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا، تینوں ارکان چند روز میں باضابطہ پریس کانفرنس میں آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، جہانگیرترین نے تینوں رہنمائوں کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…