اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے عبدالقدوس بزنجو نے کہاکہ جلد آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سیملاقات کروں گا۔انہوں نے کہا کہ (آج) جمعرات کومصروفیت کے باعث یوم تاسیس کے جلسے میں شرکت نہیں کرسکوں گا۔
سابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ



















































