جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں پی آئی اے اکائونٹس منجمد

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ملک بھر میں پی آئی اے کے اکائونٹس منجمد کردئیے۔تفصیلا ت کے مطابق پی آئی اے کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، ایف بی آر نے ملک بھر میں پی آئی اے کے اکائونٹس منجمد کردئیے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کو مجموعی طور پر ساڑھے 4ارب کی ادائیگی کرنی ہے،پی آئی اے نے فروری سے لے کر اب تک ریٹرن فائل نہیں کئے، ٹریبونل کے آرڈر پر 2ارب 70کروڑ روپے ادا کرنے ہیں، ادائیگی نہ ہونے پر اکائونٹس منجمد کردئیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ ذرائع نے بتایاکہ پاکستان اسٹیٹ آئل نے بھی پی آئی اے کے جہازوں کو ایندھن بند کرنے کی دھمکی دے دی،پی ایس او نے پی آئی اے سے 1.5ارب روپے فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔پی آئی اے ذرائع نے بتایاکہ ایاسا کے آڈٹ کے دوران ایف بی آر، پی ایس او کے ایسے اقدامات بدقسمتی ہے، ایاسا آڈٹ کے بعد پی آئی اے پر یورپ میں پابندی ہٹ سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…