ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

ڈرپ لگوانے کے بہانے اغوا کرکے نرس سے مبینہ زیادتی

datetime 4  مئی‬‮  2023

ڈرپ لگوانے کے بہانے اغوا کرکے نرس سے مبینہ زیادتی

لودھراں (این این آئی)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی نرس کو ڈرپ لگوانے کے بہانے اغوا کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی نرس کے والد نے الزام لگایا کہ چار پانچ ماہ قبل ملزم صادق کریم اپنی والدہ کو ڈرپ لگوانے کے بہانے میری بیٹی کو… Continue 23reading ڈرپ لگوانے کے بہانے اغوا کرکے نرس سے مبینہ زیادتی

درگاہ بابا فرید کے صحن میں دلہن کا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 4  مئی‬‮  2023

درگاہ بابا فرید کے صحن میں دلہن کا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکپتن (این این آئی)پاکپتن میں بزرگ بابا فرید گنج شکر کی درگاہ پر محکمہ اوقاف کے حکام کی غفلت کا معاملہ سامنے آیا ہے، درگاہ کے صحن میں دلہن کا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عملے کی غفلت کی وجہ سے درگاہ بابا فرید کے صحن میں دلہن… Continue 23reading درگاہ بابا فرید کے صحن میں دلہن کا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

غیر شرعی نکاح کیس،عون چوہدری کا بطور گواہ بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت

datetime 4  مئی‬‮  2023

غیر شرعی نکاح کیس،عون چوہدری کا بطور گواہ بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نصر من اللہ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا اور درخواست گزارکی جانب سے… Continue 23reading غیر شرعی نکاح کیس،عون چوہدری کا بطور گواہ بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت

عمران خان کو خوش آمدید کہنے کے لیے اپنا عملہ بھیج دیتا ہوں، جج کا طنز

datetime 4  مئی‬‮  2023

عمران خان کو خوش آمدید کہنے کے لیے اپنا عملہ بھیج دیتا ہوں، جج کا طنز

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر احتجاج کرنے کے کیس میں جمعرات کو حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی ۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے پر احتجاج کرنے… Continue 23reading عمران خان کو خوش آمدید کہنے کے لیے اپنا عملہ بھیج دیتا ہوں، جج کا طنز

مسلم لیگ ق کی صدارت، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

مسلم لیگ ق کی صدارت، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ق کے آئین میں ترمیم کے معاملے پر چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد کر دی۔جمعرات کو (ق)لیگ پارٹی صدارت کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے کہا کہ چوہدری وجاہت پارٹی آئین میں آئینی ترمیم نہیں کر سکتے تھے۔ چوہدری شجاعت کے پارٹی صدر برقرار… Continue 23reading مسلم لیگ ق کی صدارت، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

جلا ئو گھیرائو اور پولیس پر تشدد کیس،پی ٹی آئی رہنمائوں کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

جلا ئو گھیرائو اور پولیس پر تشدد کیس،پی ٹی آئی رہنمائوں کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور ( این این آئی) لاہور کی عدالت نے جلائو گھیرائو اور پولیس پر تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی عبوری ضمانت میں 16مئی تک توسیع کر دی۔ زمان پارک میں جلائو گھیرائو اور پولیس پر تشدد کیس میں پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی، پی ٹی آئی… Continue 23reading جلا ئو گھیرائو اور پولیس پر تشدد کیس،پی ٹی آئی رہنمائوں کو بڑا ریلیف مل گیا

عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد ،اہم انکشافات کر دیے

datetime 4  مئی‬‮  2023

عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد ،اہم انکشافات کر دیے

کراچی /لاہور (این این آئی) انسانی حقوق کے نامور وکیل اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کے وکیل کلائیو سیفورڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے پاکستان کے اندر سنجیدہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ان کی واپسی میں رکاوٹیں پاکستان کے اندر سے دکھائی دیتی ہیں۔وہ ڈاکٹر عافیہ… Continue 23reading عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد ،اہم انکشافات کر دیے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیف جسٹس پاکستان کو قومی اسمبلی میں بلانے کا مطالبہ کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیف جسٹس پاکستان کو قومی اسمبلی میں بلانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو قومی اسمبلی بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے پوچھا جائےکہ انہوں نے… Continue 23reading سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیف جسٹس پاکستان کو قومی اسمبلی میں بلانے کا مطالبہ کر دیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزیر اعظم کی مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کی ہدایت کر دی

datetime 3  مئی‬‮  2023

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزیر اعظم کی مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی)نے وزیر اعظم کی مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس بدھ کو چیئرمین کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایک سینئر سیاستدان کی جانب سے وزیراعظم کی مفت آٹا سکیم میں 20ارب روپے… Continue 23reading پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزیر اعظم کی مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کی ہدایت کر دی

1 883 884 885 886 887 888 889 890 891 892 893 12,229