اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ پہلی ہی سماعت میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ اڑا دے گی، شیخ رشید

datetime 2  اگست‬‮  2022

سپریم کورٹ پہلی ہی سماعت میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ اڑا دے گی، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی ممنوعنہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پہلی ہی سماعت میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ اڑا دے گی۔سابق وزیر داخلہ اور عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ… Continue 23reading سپریم کورٹ پہلی ہی سماعت میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ اڑا دے گی، شیخ رشید

ثابت ہوگیا سب سے بڑی چور جماعت پی ٹی آئی ہے، شاہد خاقان عباسی

datetime 2  اگست‬‮  2022

ثابت ہوگیا سب سے بڑی چور جماعت پی ٹی آئی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے میں یہ ثابت ہوگیا دوسروں کو چور کہنے والا عمران خان اس ملک کا سب سے بڑا چور اور سب سے بڑی چور جماعت پی ٹی آئی ہے،پی ٹی آئی… Continue 23reading ثابت ہوگیا سب سے بڑی چور جماعت پی ٹی آئی ہے، شاہد خاقان عباسی

استعفیٰ اور اس کی منظوری انفرادی عمل ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

datetime 2  اگست‬‮  2022

استعفیٰ اور اس کی منظوری انفرادی عمل ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ استعفیٰ اور اس کی منظوری انفرادی عمل ہے۔پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف اسد عمر کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق درخواست… Continue 23reading استعفیٰ اور اس کی منظوری انفرادی عمل ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کے کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ ،بانی رکن اکبر ایس بابر نے 14 نومبر 2014 کو دائر کی تھی

datetime 2  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی کے کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ ،بانی رکن اکبر ایس بابر نے 14 نومبر 2014 کو دائر کی تھی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ 2014 میں پارٹی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی جانب سے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کی درخواست پر شروع ہوا تھا۔یہ درخواست پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے 14 نومبر 2014… Continue 23reading پی ٹی آئی کے کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ ،بانی رکن اکبر ایس بابر نے 14 نومبر 2014 کو دائر کی تھی

ملک کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

datetime 2  اگست‬‮  2022

ملک کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وفاقی حکام کے مطابق جولائی میں خیبرپختونخواکے 4 شہروں میں پولیس وائرس پایا گیا جن میں پشاور، بنوں، نوشہرہ اور سوات کے سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔حکام نے کہا کہ اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور… Continue 23reading ملک کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان میں کورونا کیسز میں معمولی کمی

datetime 2  اگست‬‮  2022

پاکستان میں کورونا کیسز میں معمولی کمی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ، 2 مریض انتقال کرگئے۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی شرح 2.84 فیصد ریکارڈ کی گئی۔این آئی ایچ کے… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کیسز میں معمولی کمی

وزیراعلیٰ پنجاب کا ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ

datetime 1  اگست‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کا ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ

لاہور( آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ رواں برس مزید 86 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی سروس کی توسیع پنجاب کی تمام تحصیلوں… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ

مولانافضل الرحمن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے، شیخ رشید احمد

datetime 1  اگست‬‮  2022

مولانافضل الرحمن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے۔سابق وزیر داخلہ نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ چاکلیٹ بیچنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ آٹے اور گھی کا قحط پڑنے والا ہے۔انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading مولانافضل الرحمن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے، شیخ رشید احمد

حکومتی عہدہ نہ ہونے کے باوجود وزیراعلی کی کرسی پر بیٹھنے پر عمران خان سے معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد جمع

datetime 1  اگست‬‮  2022

حکومتی عہدہ نہ ہونے کے باوجود وزیراعلی کی کرسی پر بیٹھنے پر عمران خان سے معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد جمع

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے حکومتی عہدہ نہ ہونے کے باوجود وزیراعلی پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے پر عمران خان سے معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیاہے کہ عمران… Continue 23reading حکومتی عہدہ نہ ہونے کے باوجود وزیراعلی کی کرسی پر بیٹھنے پر عمران خان سے معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد جمع

Page 884 of 12132
1 875 876 877 878 879 880 881 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 892 893 12,132