ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

شہری کے اغوا میں ملوث پولیس اہلکار اور انکا مخبر گرفتار

datetime 4  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث پولیس اہلکاروں سمیت 3ملزمان کو گرفتار کرکے، نقدی اور گاڑی بھی برآمد کرلی گئی ہے۔اس ضمن میں ایس ایس پی ملیرطارق مستوئی نے بتایا کہ شہری کے اغوا میں ملوث 2پولیس اہلکاروں سمیت 3 ملزمان کو پکڑ لیا گیا ہے۔ اسٹیل ٹائون پولیس نے نقدی، گاڑی اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔انہوں نے بتایاکہ ملزمان نے تاجر کے اہلخانہ سے 29لاکھ روپے سے زائد تاوان طلب کیا۔

ملزمان نے 19 لاکھ روپے وصول کرکے تاجر کو رہا کیا۔طارق مستوئی کے مطابق ملزمان نے اہلخانہ کو ملیرکینٹ کے قریب بلا کر رقم وصول کی۔ ملزمان نے خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کیا۔ملزم رفیق گارڈن ہیڈکوارٹز اور یونس کالا کوٹ تھانے میں تعینات ہے۔ گرفتار تیسرا ملزم پولیس اہلکاروں کا مخبرہے۔ گڈاپ میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل سرفراز اور 2 ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…