پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

سابق ایم پی اے کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

datetime 4  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ اب ایم کیو ایم مسلم لیگ ن کے ہاتھوں استعمال ہونے جارہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے پیر کو کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر سابق ایم پی اے شیراز وحید نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم انتخابات میں مقابلہ کرے، دھمکی اور دادا گیری کا طرز عمل کسی طور پرمناسب نہیں، نگراں حکومتیں بنیں توسندھ میں بیٹھا ہرسرکاری افسرتبدیل ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی افسر نہیں رہا اپنی سیٹ پر، جو پی پی حکومت میں تھا، تمام افسران کی تبدیلی ہوئی یہ صرف صوبہ سندھ میں ہوا، مصطفی کمال کے دھمکی آمیز رویے کا اداروں کو نوٹس لینا چاہیے۔رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ ہم تو لوگوں کوجوڑنے کی بات کرتے ہیں، ایم کیوایم ہمیشہ بہت ساری جماعتوں کے ہاتھوں استعمال ہوئی ہے، اب ایم کیو ایم مسلم لیگ ن کے ہاتھوں استعمال ہونے جارہی ہے۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…