پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

عوامی نیشنل پارٹی ضلع ساہیوال کے108سالہ بزرگ سیاستدان کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

datetime 4  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال( این این آئی)مولانا عبدالحمید بھاشانی نیشنل عوامی پارٹی کے قریبی ساتھی108سالہ بزرگ سیاستدان اور عوامی نیشنل پارٹی ضلع ساہیوال کے صدر حاجی عبد الرشید شیخ نے اپنے ساتھیوں اور برادری سمیت عوامی نیشنل پارٹی سے علیحدگی اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

انہوں نے یہاں میڈیا کو بتایاکہ نیشنل عوامی پارٹی کے سربراہ مولانا عبد الحمید بھاشانی کی قیادت میں عرصہ 56سال سے کام کررہے تھے،بنگلہ دیش بن جانے کے بعد انہوں نے مغربی پاکستان کی عوامی نیشنل پارٹی کا ساتھ جاری رکھا لیکن اب انہوں نے پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی نوجوان قیادت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے کہ وہ پاکستان کے غریب طبقہ کے مسائل کے حل کے اہل ہیں اس لیے انہوں نے اپنے ساتھیوں اور برادری سے مشاورت کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…