اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی تیزی سے رونما ہورہی ہے،شیری رحمان

datetime 17  اگست‬‮  2022

ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی تیزی سے رونما ہورہی ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے بزنس سمٹ 2022 میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ ایک حقیقت ہے جس سے انکار نہیں کیاجاسکتا۔پاکستان کا شمار ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والے ممالک میں ہوتا ہے،ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی تیزی سے رونما ہورہی ہے،ماحولیاتی تبدیلی سے… Continue 23reading ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی تیزی سے رونما ہورہی ہے،شیری رحمان

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لارجر بنچ تشکیل خوش آئند ہے،مجھے بھی فریق بنایا جائے،اکبر ایس بابر

datetime 17  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لارجر بنچ تشکیل خوش آئند ہے،مجھے بھی فریق بنایا جائے،اکبر ایس بابر

سلام آباد(آن لائن)اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لارجر بینچ تشکیل دیا گیا ہے جو کہ خوش آئندہ ہے ،ہم سمجھتے ہیں جہاں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے اس میں ہمیں فریق بنایا جائے ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لارجر بنچ تشکیل خوش آئند ہے،مجھے بھی فریق بنایا جائے،اکبر ایس بابر

وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے والا ملزم گرفتار

datetime 17  اگست‬‮  2022

وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے… Continue 23reading وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے والا ملزم گرفتار

بینک وین سے کیش لوٹنے والے ملزمان 10 گھنٹے میں گرفتار، 90 لاکھ روپے بھی برآمد

datetime 17  اگست‬‮  2022

بینک وین سے کیش لوٹنے والے ملزمان 10 گھنٹے میں گرفتار، 90 لاکھ روپے بھی برآمد

نارووال (این این آئی)نارووال میں بینک کی وین سے کیش لوٹنے والے ملزمان کو 10 گھنٹے کے اندر گرفتار کر کے لوٹے گئے 90 لاکھ روپے بھی برآمد کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق نارووال میں نیشنل بینک کی مرکزی برانچ سے وین کیش لیکر نکلنے لگی تو موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان نے کیش… Continue 23reading بینک وین سے کیش لوٹنے والے ملزمان 10 گھنٹے میں گرفتار، 90 لاکھ روپے بھی برآمد

شہباز گل نے جو بولا سب کے سامنے ہے، پوری پی ٹی آئی انکے ساتھ ہے،فواد چوہدری

datetime 15  اگست‬‮  2022

شہباز گل نے جو بولا سب کے سامنے ہے، پوری پی ٹی آئی انکے ساتھ ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل نے نجی ٹی وی پر جو کچھ کہا وہ سب کے سامنے ہے، پوری پی ٹی آئی انکے ساتھ ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات بنانا رانا… Continue 23reading شہباز گل نے جو بولا سب کے سامنے ہے، پوری پی ٹی آئی انکے ساتھ ہے،فواد چوہدری

نوازشریف اور زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے، شیخ رشید

datetime 15  اگست‬‮  2022

نوازشریف اور زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم کو سمجھ ہے نواز شریف اور زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے، نواز شریف آئے نہ آئے، اہل ہو یا نا اہل کوئی فرق نہیں پڑتا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں… Continue 23reading نوازشریف اور زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے، شیخ رشید

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے سپلیمنٹری امتحان ختم کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2022

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے سپلیمنٹری امتحان ختم کردیا

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے سپلیمنٹری امتحان ختم کردیا۔فرسٹ سالانہ امتحان اور سیکنڈ سالانہ امتحان کا سسٹم نافذ کردیا گیا ہے جس کے تحت روان سال میٹرک ،انٹر کا سپلیمنٹری امتحان نہیں لیا جائے گا۔سال میں صرف دو بار سالانہ امتحان لیا جائے گا۔فرسٹ سالانہ امتحان ہر… Continue 23reading پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے سپلیمنٹری امتحان ختم کردیا

نئی نویلی دلہن سسرال سے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئی‘مقدمہ درج

datetime 15  اگست‬‮  2022

نئی نویلی دلہن سسرال سے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئی‘مقدمہ درج

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں نوبیاہتا دلہن سسرال سے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئی پولیس نے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے دلہن کی تلاش شروع کر دی۔سرگودھا کے چک 126 جنوبی میں محمد رمضان کے بیٹے کی شادی ہوئی اور بارات دلہن بیاہ کر گھر لائے جہاں نو بیاہتا دلہن سسرال سے… Continue 23reading نئی نویلی دلہن سسرال سے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئی‘مقدمہ درج

حکومت کی پلاننگ نے کام دکھا دیا ، شہباز گل کیلئے عدالت سے بری خبر

datetime 15  اگست‬‮  2022

حکومت کی پلاننگ نے کام دکھا دیا ، شہباز گل کیلئے عدالت سے بری خبر

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو نوٹس جاری کردیا۔پیر کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کیے جانے کے سیشن کورٹ کے فیصلے… Continue 23reading حکومت کی پلاننگ نے کام دکھا دیا ، شہباز گل کیلئے عدالت سے بری خبر

Page 880 of 12132
1 871 872 873 874 875 876 877 878 879 880 881 882 883 884 885 886 887 888 889 12,132