راولپنڈی(این این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے سیاسی کیریئر کا مقصد عوام کی خدمت کرنا تھا، ریاست اور اداروں کے ساتھ محاذ آرائی ناقابلِ برداشت ہے۔واثق قیوم عباسی نے کہاکہ میں سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں کی نفی کرتا ہوں، قوم کو گمراہ کرنے والے بیانیے کی نفی کرتا ہوں۔
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































