جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان گرفتار

datetime 7  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے دوران احتجاج پریس کلب پر ریاست مخالف نعرے لگائے تھے، بیشتر ملزمان کو سہراب گوٹھ سے گرفتار کیا گیا۔

اسد رضا نے کہا کہ مزید ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے، ملزمان کے خلاف آرٹلری میدان تھانے میں مقدمہ درج ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ نے کہا کہ گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…