20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہو گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیاگیا،فلور ملوں نے بیس کلو آٹے کا تھیلا 2600 روپے سے بڑھا کر 2700 روپے کردیا۔ٹوئنٹی فور نویز کے مطابق چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن افتخار مٹوکاکہناتھا کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کے نرخ پانچ… Continue 23reading 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہو گیا