اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

میرا نہیں خیال کہ چوہدری پرویز الہی اعتماد کا ووٹ حاصل کر سکیں گے‘عطاء اللہ تارڑ

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

میرا نہیں خیال کہ چوہدری پرویز الہی اعتماد کا ووٹ حاصل کر سکیں گے‘عطاء اللہ تارڑ

لاہور (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے، صوبائی حکومت کا سارا فوکس صرف گجرات اور اپنے لوگوں کو نوکریاں دلوانے پر ہے، آٹے کی قلت اور عوامی مسائل کے حل کیلئے کوئی نہیں سوچ رہا، پنجاب حکومت زیادہ دیر… Continue 23reading میرا نہیں خیال کہ چوہدری پرویز الہی اعتماد کا ووٹ حاصل کر سکیں گے‘عطاء اللہ تارڑ

ہائی کورٹ نے نثار درانی کو ہٹانے کی فواد چوہدری کی درخواست خارج کر دی

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

ہائی کورٹ نے نثار درانی کو ہٹانے کی فواد چوہدری کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (این این آئی)سلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔پیر کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وکلا کے دلائل کے بعد درخواست خارج کی۔ سماعت کے دوران فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے… Continue 23reading ہائی کورٹ نے نثار درانی کو ہٹانے کی فواد چوہدری کی درخواست خارج کر دی

پی ٹی آئی کارکنوں کا حسن نواز کے دفتر کے باہرمظاہرہ ، نواز شریف کے قریب جانے کی کوشش، سیکورٹی گارڈ نے روک دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کارکنوں کا حسن نواز کے دفتر کے باہرمظاہرہ ، نواز شریف کے قریب جانے کی کوشش، سیکورٹی گارڈ نے روک دیا

لندن(این این آئی)سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے گروپ نے نواز شریف کے قریب جانے کی کوشش کی۔نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈز نے پی ٹی آئی کارکنوں کو روک دیا۔واضح رہے کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنوں کا حسن نواز کے دفتر کے باہرمظاہرہ ، نواز شریف کے قریب جانے کی کوشش، سیکورٹی گارڈ نے روک دیا

آرمی چیف کی تعیناتی ریاست کی سطح پرنہایت سنجیدہ معاملہ ہے، شہباز شریف اپنے سزا یافتہ اشتہاری بھائی کو ملنے پہنچے ہیں، شیریں مزاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

آرمی چیف کی تعیناتی ریاست کی سطح پرنہایت سنجیدہ معاملہ ہے، شہباز شریف اپنے سزا یافتہ اشتہاری بھائی کو ملنے پہنچے ہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی ریاست کی سطح پرایک نہایت سنجیدہ معاملہ ہے، شہباز شریف لندن میں مقیم اپنے سزا یافتہ اشتہاری بھائی کو ملنے پہنچے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بطور وزیر اعظم شہباز شریف آفیشل سیکرٹ… Continue 23reading آرمی چیف کی تعیناتی ریاست کی سطح پرنہایت سنجیدہ معاملہ ہے، شہباز شریف اپنے سزا یافتہ اشتہاری بھائی کو ملنے پہنچے ہیں، شیریں مزاری

وزیر اعلی پنجاب کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

وزیر اعلی پنجاب کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان نے درخواست پر سماعت کی ۔عدالت نے درخواست گزار سے استفسارکرتے ہوئے کہاکہ مفاد عامہ کی درخواست ہے تو تفصیل بھی لکھنی تھی ،ااس طرح زبانی کلامی… Continue 23reading وزیر اعلی پنجاب کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس ‘لیگی اراکین اسمبلی کی عبوری ضمانت میں توسیع

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس ‘لیگی اراکین اسمبلی کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کیس میں عدالت نے لیگی اراکین اسمبلی کی عبوری ضمانت میںآج برو(منگل ) تک توسیع کرد ی۔پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی رہنما عطا تارڑ، رانا مشہود اور دیگر ملزمان سیشن کورٹ میں پیش ہوئے، عدالت نے لیگی ایم پی ایز کی ضمانت میں 20… Continue 23reading پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس ‘لیگی اراکین اسمبلی کی عبوری ضمانت میں توسیع

پاکستان میں مزید 72 کورونا کیسز رپورٹ، ایک مریض چل بسا

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں مزید 72 کورونا کیسز رپورٹ، ایک مریض چل بسا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 54 فیصد… Continue 23reading پاکستان میں مزید 72 کورونا کیسز رپورٹ، ایک مریض چل بسا

جعلی مولوی کے ہوتے ہوئے کسی اور فتنے کی ضرورت نہیں ،علی امین گنڈاپور کی مولانا فضل الرحمن پر تنقید

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

جعلی مولوی کے ہوتے ہوئے کسی اور فتنے کی ضرورت نہیں ،علی امین گنڈاپور کی مولانا فضل الرحمن پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسابق وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ جعلی مولوی کے ہوتے ہوئے ملک کو کسی اور فتنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اپنے بیان میں سابق وزیر نے کہاکہ فضل الرحمان جو عزائم لے کر سازش کا آلہ کار بنا وہ کبھی پورے ہوئے… Continue 23reading جعلی مولوی کے ہوتے ہوئے کسی اور فتنے کی ضرورت نہیں ،علی امین گنڈاپور کی مولانا فضل الرحمن پر تنقید

وزیراعظم ملکہ برطانیہ آنجہانی الزبتھ دوم کی (پیر) سرکاری سطح پر آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

وزیراعظم ملکہ برطانیہ آنجہانی الزبتھ دوم کی (پیر) سرکاری سطح پر آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

لندن (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف ملکہ برطانیہ آنجہانی الزبتھ دوم کی لندن میں (آج)پیر کو سرکاری سطح پر آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پاکستان شہباز شریف برطانیہ پہنچ چکے ہیں ،وہ (آج)پیر کو ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ملکہ برطانیہ کی… Continue 23reading وزیراعظم ملکہ برطانیہ آنجہانی الزبتھ دوم کی (پیر) سرکاری سطح پر آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

Page 871 of 12132
1 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 878 879 880 12,132