اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے معیشت کے ساتھ جو کیا وہ ناقابل معافی تھا‘مفتاح اسماعیل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی نے معیشت کے ساتھ جو کیا وہ ناقابل معافی تھا‘مفتاح اسماعیل

لاہور( این این آئی)سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے معیشت کے ساتھ جوکیا وہ ناقابل معافی تھا۔ٹویٹر پر رہنما تحریک انصاف سینیٹر شوکت ترین کے ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ملک تقریباً دیوالیہ کردیا تھا مگر ہم نے پاکستان کو دیوالیہ… Continue 23reading پی ٹی آئی نے معیشت کے ساتھ جو کیا وہ ناقابل معافی تھا‘مفتاح اسماعیل

ڈار ،مریم ڈیل کی قوم کوسمجھ ہے، نومبر میں سب کوسمجھ آجائے گی‘ شیخ رشید

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

ڈار ،مریم ڈیل کی قوم کوسمجھ ہے، نومبر میں سب کوسمجھ آجائے گی‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 74وزرا ء کی فوج جس میں22 بے محکمہ وزیر ہیں ویڈیوآڈیو لیکس کھیل رہی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار اورمریم نواز ڈیل کی قوم کوسمجھ ہے، نومبر میں سب کوسمجھ آجائے گی۔ڈیل کے تحت حدیبیہ… Continue 23reading ڈار ،مریم ڈیل کی قوم کوسمجھ ہے، نومبر میں سب کوسمجھ آجائے گی‘ شیخ رشید

سپیکرپنجاب اسمبلی کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

سپیکرپنجاب اسمبلی کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنمارہنما رانا مشہود نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔رانا مشہود کی درخواست میں اسپیکر سبطین خان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔رانا مشہود نے موقف اختیار کیا کہ آئین کے مطابق اسپیکر کا الیکشن خفیہ رائے شماری سے ہوتا ہے تاہم… Continue 23reading سپیکرپنجاب اسمبلی کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

عمران نیازی کے سائفر والے معاملے پر پاکستان کو پوری دنیا میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ،رانا تنویر حسین

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

عمران نیازی کے سائفر والے معاملے پر پاکستان کو پوری دنیا میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ،رانا تنویر حسین

شیخوپورہ(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما وفاقی وزیرتعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہیکہ عمران نیازی کے سائفر والے معاملے پر پاکستان کو پوری دنیا میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے اپنی فوج اور ملکی اداروں کو للکارنیوالوں کے خلاف آرٹیکل6کے تحت کارروائی ہونی چاہئے،عمران نیازی جس طرح اپنی تقاریر میں ملکی… Continue 23reading عمران نیازی کے سائفر والے معاملے پر پاکستان کو پوری دنیا میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ،رانا تنویر حسین

لاہور میں روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

لاہور میں روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(این این آئی) لاہور میں روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ (ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیاہے کہ نان بائی ایسوسی ایشن نے ازخود ہی روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ کردیا… Continue 23reading لاہور میں روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

سپریم کورٹ سائفر کی تحقیق نہیں کرے گا توحالات گھمبیر ہو سکتے ہیں ‘ شیخ رشید

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

سپریم کورٹ سائفر کی تحقیق نہیں کرے گا توحالات گھمبیر ہو سکتے ہیں ‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سائفر کی تحقیق نہیں کرے گا توحالات گھمبیر ہو سکتے ہیں ،کم عقل حکمران ہرقدم اپنے خلاف اٹھاتے ہیں،عمران خان کی نااہلی اورگرفتاری سے حکمرانوں کوکچھ نہیں ملے گا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا… Continue 23reading سپریم کورٹ سائفر کی تحقیق نہیں کرے گا توحالات گھمبیر ہو سکتے ہیں ‘ شیخ رشید

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 20 اکتوبر کو کرے گا۔ امیدواراپنا رولنمبر ایس ایم ایس کرکے بھی نتائج معلوم کرسکیں گے۔تفصیلات کیمطابق فیصل آباد بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 20 اکتوبر کو کرے گا۔ رواں سال انٹرپارٹ ٹو کے امتحان میں ایک لاکھ… Continue 23reading انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

پنجاب کے 800 سرکاری کالجوں کو 6 ہزار اساتذہ کی کمی کا سامنا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

پنجاب کے 800 سرکاری کالجوں کو 6 ہزار اساتذہ کی کمی کا سامنا

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت صوبے بھر میں نیا تعلیمی سال شروع ہوئے دو ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن پنجاب حکومت فیصل آباد سمیت صوبے بھر کے سرکاری کالجوں کے لئے عارضی اساتذہ کی بھرتی کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اس کوتاہی کی وجہ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی عدم… Continue 23reading پنجاب کے 800 سرکاری کالجوں کو 6 ہزار اساتذہ کی کمی کا سامنا

اکتوبر، نومبر کے مہینے خطرناک ہیں، منظور وسان کی پیشگوئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

اکتوبر، نومبر کے مہینے خطرناک ہیں، منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی ( آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے نئی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر اور نومبر بڑے خطرناک ہیں، ملک میں نئے الیکشن 2023 میں ہوں گے، کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان کا کہنا تھا کہ اکتوبر اور… Continue 23reading اکتوبر، نومبر کے مہینے خطرناک ہیں، منظور وسان کی پیشگوئی

Page 868 of 12132
1 859 860 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 12,132