پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاپتہ صحافی و بلاگر کے کیس میں شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ یکم دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاپتہ صحافی و بلاگر کے کیس میں شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ یکم دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ صحافی و بلاگر کے کیس میں وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ کو یکم دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ پیر کو ہائی کورٹ میں صحافی و بلاگر مدثر نارو کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشل اٹارنی جنرل قاسم ودود… Continue 23reading لاپتہ صحافی و بلاگر کے کیس میں شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ یکم دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب

اینٹی کرپشن کا راولپنڈی ، ملتان ، فیصل آباد اور سرگودھا میں کرپٹ سرکاری ملازمین کیخلاف بڑا کریک ڈائون

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

اینٹی کرپشن کا راولپنڈی ، ملتان ، فیصل آباد اور سرگودھا میں کرپٹ سرکاری ملازمین کیخلاف بڑا کریک ڈائون

لاہور( این این آئی)محکمہ مال ، صحت اور پولیس کے 6 رشوت خور افسران کوہزاروں روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے گئے۔راولپنڈی ، ملتان ، فیصل آباد اور سرگودھا میں کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف بڑا کریک ڈائون کیا گیا۔ نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں اینٹی کرپشن نے ٹریپ… Continue 23reading اینٹی کرپشن کا راولپنڈی ، ملتان ، فیصل آباد اور سرگودھا میں کرپٹ سرکاری ملازمین کیخلاف بڑا کریک ڈائون

ضیاء الدین کا انتقال قابل لکھاری،دانشور ،صحافت و معاشرے کا بڑا نقصان ہے ‘ شہباز شریف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

ضیاء الدین کا انتقال قابل لکھاری،دانشور ،صحافت و معاشرے کا بڑا نقصان ہے ‘ شہباز شریف

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے سینئر صحافی ضیاء الدین کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضیاء الدین کا انتقال ایک قابل لکھاری،دانشور اورصحافت و معاشرے کا بڑا نقصان ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ وہ صحافت میں استاد اور ادارے کی… Continue 23reading ضیاء الدین کا انتقال قابل لکھاری،دانشور ،صحافت و معاشرے کا بڑا نقصان ہے ‘ شہباز شریف

خرید و فروخت کی ویڈیوز کے بعد این 133کا ضمنی انتخاب متنازعہ ہو گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

خرید و فروخت کی ویڈیوز کے بعد این 133کا ضمنی انتخاب متنازعہ ہو گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ(ن) کی ویڈیوز سامنے آنے سے ثابت ہو گیا ہے کہ انہوںنے ہر دور میں انسانوںکی منڈیاں لگائی ہیں، عوام کااربوں لوٹ کر ان کی دو ،دو ہزار روپے قیمت لگائی جارہی… Continue 23reading خرید و فروخت کی ویڈیوز کے بعد این 133کا ضمنی انتخاب متنازعہ ہو گیا

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی حد ختم کر دی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی حد ختم کر دی

ریاض (این این آئی) سعودی عرب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشی کی خبر آگئی، عمرہ زائرین کیلئے 50 سال کی عمر کی حد ختم کردی گئی۔سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے دنیا بھر کے اٹھارہ سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو عمرے کی اجازت دیدی، عام شہری نماز کے… Continue 23reading سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی حد ختم کر دی

وزیر اعظم عمران خان کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے، وزیر اطلاعات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وفاقی حکومت نے یہ یونیورسٹی سوشل سائنسز میں ایک نء جہت کا آضافہ کرے گی۔ چوہدری فواد حسین نے کہاکہ امید… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے، وزیر اطلاعات

مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جاسکتی، وزیر اعظم

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جاسکتی، وزیر اعظم

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جاسکتی، انسان کے اندر غیرت بہت ضروری ہے، عزت دار شخص کو کبھی خود کو ذلت میں نہیں ڈالناچاہیے، گزشتہ 20 سالوں میں میری کئی بار کردار کشی کی گئی، میری بے عزتی کیلئے جعلی خبریں… Continue 23reading مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جاسکتی، وزیر اعظم

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، 5 افراد جاں بحق، مزید 303 کیسز رپورٹ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، 5 افراد جاں بحق، مزید 303 کیسز رپورٹ

اسلام آباد ( آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ مزید 303 افراد اس مہلک وباء سے متاثر ہوئے ہیں۔ کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28 ہزار 709 ہو گئی ۔ کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 13… Continue 23reading ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، 5 افراد جاں بحق، مزید 303 کیسز رپورٹ

نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 نافذ،عمارت مسمار کرنے کا کام جاری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 نافذ،عمارت مسمار کرنے کا کام جاری

کراچی( آن لائن ) کراچی میں نسلہ ٹاورکے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے اور عمارت کو مسمار کرنے کا کام جاری ہے۔کراچی میں سپریم کورٹ کی جانب سے غیر قانونی قرار دی گئی رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام جاری ہے۔ کمشنر کراچی نے نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ… Continue 23reading نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 نافذ،عمارت مسمار کرنے کا کام جاری

Page 867 of 12057
1 858 859 860 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 12,057