بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجرا کر دیا گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نادرا نے عوام کی سہولت کیلئے نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجرا کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق نادرا نے عوام کی سہولت کیلئے نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجرا کر دیا ہے ، حکام کے مطابق شہری اس چینل سے تازہ ترین معلومات حاصل کرسکیں گے ۔ حکام نے بتایا ہے کہ شہری لنک https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23 کے ذریعے چینل کو سبسکرائب کرسکتے ہیں۔

دوسری جانب نادرا نے کہا ہے کہ گمشدہ شناختی کارڈ بنوانے کیلئے اب کسی دستاویزات کی ضرورت نہیں ہے ،شہری نادرا سینٹر جاکر گمشدہ شناختی کارڈ کی جگہ نیا بنواسکتے ہیں۔شہری اپنے تحفظ کے پیش نظر پولیس رپورٹ ضرور بنوائیں،شہریو ں کی سہولت یقینی بنانے کیلئے پاک آئی ڈی موبائل ایب دستیاب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…