اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کابینہ نے100ارب کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دیدی ،رجسٹریشن شروع ہو گئی ‘ ڈاکٹر ثانیہ نشتر

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

کابینہ نے100ارب کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دیدی ،رجسٹریشن شروع ہو گئی ‘ ڈاکٹر ثانیہ نشتر

لاہور( این این آئی)پنجاب احساس پروگرام کی چیئر پرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پنجاب کابینہ نے100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دیدی ہے جس سے 80لاکھ گھرانے مستفید ہوں گے ،اہل خاندان آٹے، دال،گھی یا پکانے کے تیل پر40فیصد تک رعایت حاصل کریں گے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں… Continue 23reading کابینہ نے100ارب کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دیدی ،رجسٹریشن شروع ہو گئی ‘ ڈاکٹر ثانیہ نشتر

سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں میں اہم معاشی ذرائع کو شدید نقصان ہوا، رپورٹ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں میں اہم معاشی ذرائع کو شدید نقصان ہوا، رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)ملکی تاریخ کے بدترین سیلاب نے سندھ اور بلوچستان میں بڑے پیمانے پر معاشی ذرائع کو نقصان پہنچایا ہے۔نئی رپورٹ میں کہا گیا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث اآنے والی افت کے باعث زراعت کا شعبہ 84 فیصد، لائیو اسٹاک کا شعبہ 82 فیصد، مزدوری کا شعبہ 74 فیصد اور 47… Continue 23reading سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں میں اہم معاشی ذرائع کو شدید نقصان ہوا، رپورٹ

پختونخوا میں مالی بحران،ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی روک دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

پختونخوا میں مالی بحران،ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی روک دی

پشاور( آن لائن ) خیبر پختونخوا حکومت نے شدید مالی بحران کے باعث تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن کی ادائیگی تا حکم ثانی روک دی۔خیبر پختونخوا حکومت شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے باعث صوبہ کی تاریخ میں پہلی بار تمام سرکاری ملازمین کو ستمبر کی تنخواہیں اور پینشن کی… Continue 23reading پختونخوا میں مالی بحران،ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی روک دی

عمران خان کی اس حرکت پر پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیاہے ، شہباز شریف

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کی اس حرکت پر پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیاہے ، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی آڈیو لیک نے ان کی حکومت کے خاتمے میں غیر ملکی سازش کے الزامات کو چور چور کردیا ہے، اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ یہ پاکستان کے خلاف بدترین سازش تھی، عمران خان سازشی ذہن کے مالک… Continue 23reading عمران خان کی اس حرکت پر پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیاہے ، شہباز شریف

سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کی تقرری کے ملک اور فوج پر منفی اثرات ہوں گے، شاہد خاقان

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کی تقرری کے ملک اور فوج پر منفی اثرات ہوں گے، شاہد خاقان

کراچی (آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 4 سال کی غفلت 4 ماہ میں ٹھیک نہیں ہوتی،انصاف کے نظام کو درست کرنے کی ضرورت ہے،احتساب کرنے والوں کو خود سب کے سامنے حساب دینا ہوتا ہے۔سابق چیئرمین نیب عوام کو حقائق بتائیں،یہ معاملات ایسے نہیں چلتے ایک دن ان کو… Continue 23reading سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کی تقرری کے ملک اور فوج پر منفی اثرات ہوں گے، شاہد خاقان

روپے کی قدر بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے، کسی کو پاکستان کی کرنسی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر خزانہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

روپے کی قدر بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے، کسی کو پاکستان کی کرنسی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما، وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے واضح کیاک ہے کہ روپے کی قدر بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے، کسی کو پاکستان کی کرنسی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان کے وزرا کہتے تھے انٹرپول کے ذریعے مجھے لائینگے،جنہوں نے مجھ پر کیس بنایا… Continue 23reading روپے کی قدر بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے، کسی کو پاکستان کی کرنسی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر خزانہ

15 اکتوبر سے 15 تک نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائینگے‘ شیخ رشید

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

15 اکتوبر سے 15 تک نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائینگے‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید امد نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار بھی خوار ہوگا ،انتخابات وقت سے پہلے ہوں گئے ،بجلی آٹا گیس عوام کا مسئلہ ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ آڈیو وڈیو ان کی سیاست کو لے ڈوبے گی ، جو آڈیو ویڈیو… Continue 23reading 15 اکتوبر سے 15 تک نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائینگے‘ شیخ رشید

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھا دی

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھا دی

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم میں 2لاکھ سے 3 لاکھ روپے اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جاں بحق افراد کے ورثا ء کو 8 لاکھ کے بجائے 10 لاکھ روپے دئیے جائیں گے جبکہ شدید زخمی افراد، مکمل تباہ اور جزوی تباہ ہونے والے گھروں کے متاثرین کی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھا دی

حکومت سے بات چیت کو تیار ہیں، فواد چوہدری

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

حکومت سے بات چیت کو تیار ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ اداروں کے ساتھ مل کر بڑھنا چاہتے ہیں، حکومت سے بات چیت کو تیار ہیں۔ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی نسلوں کی دشمنی نہیں۔سابق وفاقی وزیر نے کاہ کہ ایونٹ آتے ہیں اور… Continue 23reading حکومت سے بات چیت کو تیار ہیں، فواد چوہدری

Page 869 of 12132
1 860 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 878 12,132