جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بارات لیکرآیا دولہا میرج ہال میں دودھ پلائی کی رسم سے قبل ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

datetime 18  دسمبر‬‮  2023 |

ڈسکہ(این این آئی)بارات لیکرآیا دولہا میرج ہال میں دودھ پلائی کی رسم سے قبل ہارٹ اٹیک سے جاں بحق، میرج ہال میں کہرام مچ گیا گزشتہ روز نواحی گائوں ادوکی کھیرے پسرور کا نعیم جس کی شادی تھی وہ بارات لیکر ڈسکہ کی نواحی گائوں ستراہ میں آیاہواتھا جب دودھ پلائی کی رسم شرو ع ہونے لگی تو دولہا نعیم کو اچانک ہارٹ اٹیک آگیا اوراسکی طبیعت خراب ہوگئی جس کوطبی امدادکیلئے نجی ہسپتال لایاگیاجہاں پر وہ جانبر نہ ہوسکا اور جاں بحق ہوگیا دولہا کے انتقال کی خبر سے میرج ہال میں کہرام مچ گیا شادی والا گھر غمی میں بدل گیا ہر آنکھ اشکبار ہوگئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…