اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست پر تین رکنی بنچ بدھ سماعت کریگا

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست پر تین رکنی بنچ بدھ سماعت کریگا

لاہور( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج( بدھ )مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز کی جانب سے پاسپورٹ کے حصول کے لئے دائر درخواست پر سماعت کرے گا۔بنچ میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس طارق سلیم شیخ شامل ہیں۔مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کے… Continue 23reading مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست پر تین رکنی بنچ بدھ سماعت کریگا

ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ،صرف اعلان باقی ہے‘ شیخ رشید احمد

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ،صرف اعلان باقی ہے‘ شیخ رشید احمد

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہوناباقی ہے ،بجلی مزید4.50 روپے فی یونٹ مزیدمہنگیکردی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ فضل الرحمان نے ایکسٹنشن دینے والی بات کر کے پارلیمنٹ کی مدت بڑھانے کا مطالبہ… Continue 23reading ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ،صرف اعلان باقی ہے‘ شیخ رشید احمد

اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا،ڈینگی کے 75 نئے کیسز رپورٹ

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا،ڈینگی کے 75 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کرگیا ، ایک دن میں ڈینگی کے 75 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او)ڈاکٹر زعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کرگیا، انتقال کرنے والا شخص ترلائی،اسلام آباد کا رہائشی تھا۔ڈی ایچ… Continue 23reading اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا،ڈینگی کے 75 نئے کیسز رپورٹ

دفعہ 144کی خلاف ورزی، عمران خان اور دیگر کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کر دی گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

دفعہ 144کی خلاف ورزی، عمران خان اور دیگر کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کر دی۔بدھ کو کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کی۔دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل بابر اعوان ایڈووکیٹ… Continue 23reading دفعہ 144کی خلاف ورزی، عمران خان اور دیگر کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کر دی گئی

منچھر جھیل کے سیلابی ریلے سے انڈس ہائی وے پر بنا پل ٹوٹ گیا، ٹریفک مکمل طورپر بند ہوگئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

منچھر جھیل کے سیلابی ریلے سے انڈس ہائی وے پر بنا پل ٹوٹ گیا، ٹریفک مکمل طورپر بند ہوگئی

دادو (این این آئی)پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل کے سیلابی ریلے سے انڈس ہائی وے پر بنا پل ٹوٹ گیا۔ پل ٹوٹنے کی وجہ سے سیہون دادو روڈ پر ٹریفک مکمل طور پر بند ہوگئی، اس سے پہلے انڈس ہائی وے پر پانی آنے سے ایک ٹریک پر ٹریفک چل رہا تھا تاہم… Continue 23reading منچھر جھیل کے سیلابی ریلے سے انڈس ہائی وے پر بنا پل ٹوٹ گیا، ٹریفک مکمل طورپر بند ہوگئی

ایک دن میں عمران خان کیخلاف12 پریس کانفرنسیں بیوقوف حکومت ہی کرسکتی ہے‘ شیخ رشید

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

ایک دن میں عمران خان کیخلاف12 پریس کانفرنسیں بیوقوف حکومت ہی کرسکتی ہے‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک دن میں عمران خان کے خلاف12 پریس کانفرنسیں بیوقوف حکومت ہی کرسکتی ہے، حکومتی قرضے50 ہزار ارب سے بڑھ گئے ہیں،بجلی، پیٹرول اور آٹے کی قیمت آسمان پر چلی گئی ہے،ساری سیاست اہل کونااہل اور نااہل کو اہل بنانے کے… Continue 23reading ایک دن میں عمران خان کیخلاف12 پریس کانفرنسیں بیوقوف حکومت ہی کرسکتی ہے‘ شیخ رشید

بارشیں اور سیلاب، ضمنی انتخابات مؤخر ہونے کا امکان

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

بارشیں اور سیلاب، ضمنی انتخابات مؤخر ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں ضمنی انتخابات شدید بارشیوں اور سیلاب کے باعث موخر ہونے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق حلقے NA-22 مردان، NA-24 چارسدہ، NA-31 پشاور، NA-45 کرم، NA-108فیصل آباد ،NA-118 ننکانہ صاحب، NA-237ملیر کراچی، NA-239کورنگی کراچی، NA-246کراچی جنوبی پر ضمنی انتخابات 25ستمبر کو ہونگے ،اسی طرح NA-157… Continue 23reading بارشیں اور سیلاب، ضمنی انتخابات مؤخر ہونے کا امکان

امریکہ کے سائفر سے عوام حکومت تسلیم نہیں کرینگے ، فوری الیکشن کرائے جائیں ، بابر اعوان

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

امریکہ کے سائفر سے عوام حکومت تسلیم نہیں کرینگے ، فوری الیکشن کرائے جائیں ، بابر اعوان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ امریکہ کے سائفر سے عوام حکومت تسلیم نہیں کرینگے ، فوری الیکشن کرائے جائیں ۔کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کے پی کے اور پنجاب ،جی بی کی سب سے بڑی پارٹی کے خلاف مقدمات بنائے گئے،فاضل… Continue 23reading امریکہ کے سائفر سے عوام حکومت تسلیم نہیں کرینگے ، فوری الیکشن کرائے جائیں ، بابر اعوان

وزیراعلی کی خصوصی ہدایت پر بھکاری بچوں کیخلاف بڑے کریک ڈائون کا فیصلہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

وزیراعلی کی خصوصی ہدایت پر بھکاری بچوں کیخلاف بڑے کریک ڈائون کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر بھکاری بچوں کے خلاف بڑے کریک ڈائون کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر بھکاری بچوں اور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز کردیاگیا ہے۔بھکاری بچوں کو تحویل میں لینے… Continue 23reading وزیراعلی کی خصوصی ہدایت پر بھکاری بچوں کیخلاف بڑے کریک ڈائون کا فیصلہ

Page 873 of 12132
1 864 865 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 878 879 880 881 882 12,132