سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی داتا دربار پر حاضری
لاہور( این این آئی) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے داتا دربار پر حاضری دے کر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر انہوں نے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی مانگی ۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منور انجم بھی ان… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی داتا دربار پر حاضری