ہم آج ہی حکم جاری کریں ، چیف جسٹس کے ریمارکس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہم آج ہی حکم جاری کریں ، چیف جسٹس کے ریمارکس۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ سب کو قانون پر عمل کرنا ہوگا،عدالتی دروازے سے لوگوں کو گرفتار کیا گیاتوعدالت کون آئے گا؟عمران خان کی آمد پر کارکن… Continue 23reading ہم آج ہی حکم جاری کریں ، چیف جسٹس کے ریمارکس