ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

صدر مملکت کو سائفر سے متعلق شواہد کا علم نہیں: فواد چوہدری

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

صدر مملکت کو سائفر سے متعلق شواہد کا علم نہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صدر مملکت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں نہیں تھے اس لیے انہیں سائفر کے شواہد کا علم نہیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ صدر نے ویسی ہی بات کی جیسی ان کو کرنی چاہیے تھی، صدر مملکت… Continue 23reading صدر مملکت کو سائفر سے متعلق شواہد کا علم نہیں: فواد چوہدری

16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے لانگ مارچ اکتوبر کے آخری ہفتے تک چلا جائے، علی محمد خان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے لانگ مارچ اکتوبر کے آخری ہفتے تک چلا جائے، علی محمد خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ 16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے لانگ مارچ اکتوبر کے آخری ہفتے تک چلا جائے۔ ایک انٹرویومیں علی محمد خان… Continue 23reading 16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے لانگ مارچ اکتوبر کے آخری ہفتے تک چلا جائے، علی محمد خان

جنوبی وزیرستان میں تاجر رہنما اغوا کے بعد قتل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

جنوبی وزیرستان میں تاجر رہنما اغوا کے بعد قتل

جنوبی وزیرستان (این این آئی)جنوبی وزیرستان کے رستم بازار سے تاجر رہنما کواغوا کے بعد قتل کرکے لاش سڑک کنارے پھینک دی گئی۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے رستم بازار سے تاجر رہنما کواغوا کے بعد قتل کرکے لاش سڑک کنارے پھینک دی گئی۔مقامی عمائدین نے خدشہ ظاہر کیا کہ قتل کی وجہ… Continue 23reading جنوبی وزیرستان میں تاجر رہنما اغوا کے بعد قتل

کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی آئین کے مطابق کی گئی ہے، آغا سراج درانی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی آئین کے مطابق کی گئی ہے، آغا سراج درانی

کراچی(این این آئی)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی آئین کے مطابق کی گئی ہے۔آغا سراج درانی نے کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے گورنر کی تعیناتی وفاقی حکومت کا اختیار ہے، لوگوں کا کام ہے… Continue 23reading کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی آئین کے مطابق کی گئی ہے، آغا سراج درانی

داخلہ رانا ثنااللہ کا اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ کا نوٹس، رپورٹ طلب

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

داخلہ رانا ثنااللہ کا اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ کا نوٹس، رپورٹ طلب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ مال میں آگ لگنے کی وجوہات کا جائزہ لیکر ذمہ داران کا تعین کیا جائے اور آگ لگنے کی مفصل رپورٹ وزارت داخلہ کوجمع کرائی جائے۔

سیرت النبی ؐ پر عمل پیرا ہو کر ہی نجات ممکن ہے، پروفیسر احسن اقبال

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

سیرت النبی ؐ پر عمل پیرا ہو کر ہی نجات ممکن ہے، پروفیسر احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے جشن عیدمیلا دالنبی ؐ پراپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ ہر سال پوری قوم عیدمیلا دالنبیؐعقیدت و احترام سے بناتی ہے، آنحضرت ؐ تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجے گئے،سیرت النبی ؐ پر عمل پیرا ہو کر ہی نجات… Continue 23reading سیرت النبی ؐ پر عمل پیرا ہو کر ہی نجات ممکن ہے، پروفیسر احسن اقبال

اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی ابدی فلاح کیلئے حضورؐکو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا، مریم اورنگزیب

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی ابدی فلاح کیلئے حضورؐکو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے اہل وطن اور عالم اسلام کو جشن عیدمیلادالنبیؐکی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کی ابدی فلاح کے لئے اللہ تعالیٰ نے آپؐکو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ حضور نبی کریمؐ کی… Continue 23reading اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی ابدی فلاح کیلئے حضورؐکو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا، مریم اورنگزیب

پوری امت مسلمہ عیدمیلا دالنبی ؐعقیدت و احترام سے مناتی ہے،قمر زمان کائرہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

پوری امت مسلمہ عیدمیلا دالنبی ؐعقیدت و احترام سے مناتی ہے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے جشن عید میلاد النبی ؐ پر پیغام میں کہا ہے کہ پوری امت مسلمہ عیدمیلا دالنبی ؐعقیدت و احترام سے مناتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن ہم آنحضرت ؐسے محبت کا بھرپور اظہار کرتے ہیں۔بنی… Continue 23reading پوری امت مسلمہ عیدمیلا دالنبی ؐعقیدت و احترام سے مناتی ہے،قمر زمان کائرہ

صدر عارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دیدی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

صدر عارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان صدر میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک، کے تحت دی ہے۔ واضح رہے کہ گورنر… Continue 23reading صدر عارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دیدی

Page 866 of 12132
1 857 858 859 860 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 12,132