9 مئی کے مظاہروں میں شرکت کرنے والے ریٹائرڈ لوگوں کی پنشن روکنے کی ہدایت
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین نور عالم خان نے تجویز دی کہ 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات میں ملوث ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن اور مراعات روکی جائیں۔چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ وزارت دفاع کو گزارش کریں گے کہ ملوث ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن بند کیے جائیں، 9 مئی کو ایک… Continue 23reading 9 مئی کے مظاہروں میں شرکت کرنے والے ریٹائرڈ لوگوں کی پنشن روکنے کی ہدایت