دوسروں کو چور کہنے والا پاکستان کا سب سے بڑا چور نکلا مریم کی عمران خان پر کڑی تنقید
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ادھر ادھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو،گھڑی کس کو بیچی، نام بتاو؟ ۔انہوں نے عمران خان کی توشہ خانہ چوری کے نئے حقائق سامنے آنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا… Continue 23reading دوسروں کو چور کہنے والا پاکستان کا سب سے بڑا چور نکلا مریم کی عمران خان پر کڑی تنقید