منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کو اغوا کیا گیا ہے، مہر بانو قریشی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی

datetime 27  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے خلاف ان کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی ہے۔مہر بانو قریشی نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کو غیر قانونی طور پر پابند سلاسل کیا گیا ہے، ہمیں نہیں بتایا کہ انہیں کہاں لے جایا گیا ہے، شاہ محمود قریشی کو اغوا کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ہونے والا سلوک صاف شفاف اقدامات کو متاثر کر رہا ہے، چیف الیکشن کمشنر اس معاملے پر ایکشن لیں،شاہ محمود قریشی سابق وزیر خارجہ رہے ہیں اور انہوں نے ہمیشہ سب کی عزت کی ہے، پورا پاکستان شاہ محمود قریشی کے ساتھ کیے جانے والے سلوک کی مذمت کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…