اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

ایف بی آر کا کارنامہ انتقال کر جانے والوں کو ٹیکس وصولی کا نوٹس جاری کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ایف بی آر کا کارنامہ انتقال کر جانے والوں کو ٹیکس وصولی کا نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر انور کاشف ممتاز نے چیئرمین ایف بی آر کو ایک مکتوب لکھا ہے۔ اس مکتوب میں انور کاشف ممتاز نے چیئرمین ایف بی آر کی توجہ ادارے کے ناقص اور فرسودہ ڈیٹا بیس کی جانب مبذول کراتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کو ایف بی ار کی جانب سے سیکشن 114 کے تحت نوٹسز جاری کیئے گئے ہیں۔ ایف بی آر افسران نے ٹیکس کے نوٹسز کا اجراء سسٹم میں ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کئے بغیر کیا ہے۔

ایف بی آر نے انتقال کرنے جانے والیافراد کو بھی ٹیکس وصولی کا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس کا اجرا لواحقین کے لئے باعث پریشانی بنا ہوا ہے۔ پاکستان ٹیکس بات کا کہنا ہے کہ ٹیکس نوٹس ایسے افراد کو بھی جاری ہوا ہے جنہوں نے ٹیکس قانون کی 117 کے تحت انتقال کر جانے اور کاروبار کی بندش یا موت کی اطلاع ایف بی آر کو تحریری طور پر کردی ہے۔ صدر پاکستان ٹیکس بات نے ایف بی آر کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پہلے اپنا ڈیٹا بیس کو اپ گریڈ کرے اور آئرس میں تمام معلومات کو اپ لوڈ کرے اس کے بعد نوٹسز جاری کرے، تاکہ عوام کو غیر ضروری پریشانی کوفت سے بچایا جاسکے۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…