ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

یہاں ووٹ تو عوام ڈالتے ہیں لیکن طاقت ان کے پاس نہیں ہوتی، پی ڈی ایم جو مرضی کر لے اگلا دور حکومت عمران خان کا ہے، اسد عمر کا دعویٰ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

یہاں ووٹ تو عوام ڈالتے ہیں لیکن طاقت ان کے پاس نہیں ہوتی، پی ڈی ایم جو مرضی کر لے اگلا دور حکومت عمران خان کا ہے، اسد عمر کا دعویٰ

قائد آباد(مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ساڑھے تین سال وزارت عظمی پر بیٹھے خان نے بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں بنائی۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ یہ جو مرضی کرلیں اگلا ووٹ عمران کا ہے، کپتان پچھلے 26 سال سے… Continue 23reading یہاں ووٹ تو عوام ڈالتے ہیں لیکن طاقت ان کے پاس نہیں ہوتی، پی ڈی ایم جو مرضی کر لے اگلا دور حکومت عمران خان کا ہے، اسد عمر کا دعویٰ

آج پاکستان کا ڈیفالٹ رسک ریٹ 80 فیصد تک پہنچ گیا ہے اگر ڈیفالٹ کر گئے تو روپے پر پریشر بڑھے گا اور کوئی سرمایہ کاری نہیں کرے گا، عمران خان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

آج پاکستان کا ڈیفالٹ رسک ریٹ 80 فیصد تک پہنچ گیا ہے اگر ڈیفالٹ کر گئے تو روپے پر پریشر بڑھے گا اور کوئی سرمایہ کاری نہیں کرے گا، عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گھڑی کی چند کروڑ کی بات کو تو اٹھا دیا گیا لیکن جو 1100ارب کے کیسز معاف ہو رہے ہیں ان پر کوئی بات نہیں کرتا،میں ساڑھے تین سال اقتدار میں رہا ہوں، ملک کو ڈیفالٹ کی صورتحال سے باہر نکالنے کیلئے… Continue 23reading آج پاکستان کا ڈیفالٹ رسک ریٹ 80 فیصد تک پہنچ گیا ہے اگر ڈیفالٹ کر گئے تو روپے پر پریشر بڑھے گا اور کوئی سرمایہ کاری نہیں کرے گا، عمران خان

شاہد آفریدی نے بابراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

شاہد آفریدی نے بابراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بابراعظم کو ٹی ٹونٹی میں اپنی کپتانی کے حوالے سے نظرثانی کرنی چاہیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں بابراعظم کے کراچی کنگز کی مینجمنٹ کے ساتھ… Continue 23reading شاہد آفریدی نے بابراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں: فیصل واوڈا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں: فیصل واوڈا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ تو اسکول کے بچے اسمبلی میں ہوتے ہیں۔… Continue 23reading جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں: فیصل واوڈا

حکومت نے انتہائی اہم تعیناتی پرہیجان برپاکردیاہے ‘ شیخ رشید

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت نے انتہائی اہم تعیناتی پرہیجان برپاکردیاہے ‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نااہل بانجھ حکومت کچھ ڈلیورنہیں کرسکی اورسنگین تباہ حال معیشت میں بھی غیرسنجیدہ ہے ،انتہائی اہم تعیناتی پرہیجان برپاکردیاہے لندن میں کہتے ہیں تعیناتی پر مشاورت کر رہے ہیں پاکستان میں کہتے ہیں ابھی سمری نہیں آئی ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے… Continue 23reading حکومت نے انتہائی اہم تعیناتی پرہیجان برپاکردیاہے ‘ شیخ رشید

لاہور ہائیکورٹ نے سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

لاہور ہائیکورٹ نے سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی

لاہور ( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سنیارٹی والا معاملہ انتہائی اہم ہے ،درخواست گزار سپریم کورٹ سے رجوع کرے ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے معزز جسٹس فیصل زمان خان نے درخواست پر سماعت کی ۔درخواست… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی

ملتان کے نشتر ہسپتال سے مزید 50 سے زائد لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملتان کے نشتر ہسپتال سے مزید 50 سے زائد لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی

ملتان (این این آئی)ملتان کے نشتر ہسپتال کے سرد خانہ سے مزید 50 سے زائد لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی۔ہسپتال کی چھت پرلاوارث لاشوں کی بے حرمتی کے واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد سے اب تک 130 سے زائد لاوارث لاشوں کی تدفین کی جاچکی ہے۔ نشتر ہسپتال حکام کے مطابق… Continue 23reading ملتان کے نشتر ہسپتال سے مزید 50 سے زائد لاوارث لاشوں کی تدفین کردی گئی

لکی مروت،پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 6 پولیس اہلکار شہید

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

لکی مروت،پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 6 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت /پشاور/اسلام آباد(این این آئی) لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بننے والی پولیس موبائل تھانہ ڈاڈیوالہ میں گشت کررہی تھی۔پولیس حکام کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں پولیس موبائل کا… Continue 23reading لکی مروت،پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 6 پولیس اہلکار شہید

جڑانوالہ نے حقیقی آزادی مارچ کی آڑ میں فسادی مارچ کو مسترد کر دیا ہے ، طلال چوہدری

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

جڑانوالہ نے حقیقی آزادی مارچ کی آڑ میں فسادی مارچ کو مسترد کر دیا ہے ، طلال چوہدری

مکوآنہ ( این این آئی )جڑانوالہ پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء و سابق وزیر مملکت طلال چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی آمد پر حقیقی آزادی مارچ ناکام کارنر میٹنگ ثابت ہوئی ہے ضلع بنانے کا جھوٹا وعدہ کرنیوالوں کو غیور عوام نے یکسر… Continue 23reading جڑانوالہ نے حقیقی آزادی مارچ کی آڑ میں فسادی مارچ کو مسترد کر دیا ہے ، طلال چوہدری

Page 857 of 12132
1 848 849 850 851 852 853 854 855 856 857 858 859 860 861 862 863 864 865 866 12,132