جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شوہر کی نئی نویلی دلہن پر فائرنگ،وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 28  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شوہر نے نئی نویلی دلہن کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بہاولپور کے علاقے میں پیش آیا جہاں شوہر نے نئی نویلی دلہن کو گولیاں مارکر شدید زخمی کردیا۔

بیوی شوہر سے ناراض ہوکر میکے چلی گئی تھی، شوہر بیوی کو منانے کے لیے سسرال پہنچا لیکن بیوی نہ مانی تو شوہر نے فائرنگ کردی، جس سے دلہن زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق 20 سالہ سہیلہ کو سینے اور بازو پر گولیاں لگیں، شوہر کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی لڑکی سہیلہ کو تشویشناک حالت میں وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…