پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

قومی سلامتی کمیٹی اعلامیہ،تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

قومی سلامتی کمیٹی اعلامیہ،تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے پر ایک ”مخصوص سیاسی بیانیے” کے غلبے کو نہایت تشویش کی نگاہ سے دیکھتی ہے، تحریک انصاف ٹھوس حقائق کی بجائے تحقیق طلب مفروضوں کو فیصلہ سازی کی بنیاد بنانے کی کوششوں کو قومی مفادات کیلئے نہایت تباہ کن… Continue 23reading قومی سلامتی کمیٹی اعلامیہ،تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

پی پی 149 لاہور سے تحریک انصاف کے امیدوار نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

پی پی 149 لاہور سے تحریک انصاف کے امیدوار نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیا

لاہور (این این آئی)پی پی 149 لاہور سے تحریک انصاف کے امیدوار میاں عباد فاروق نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیا۔ اپنے بیان میں عباد فاروق نے کہاکہ یاسمین راشد، محمود الرشید جناح ہاؤس حملہ کے ذمہ دار ہیں، میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کرتا ہوں۔ عباد فاروق نے کہاکہ یاسمین راشد اور میاں… Continue 23reading پی پی 149 لاہور سے تحریک انصاف کے امیدوار نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیا

جناح ہاؤس حملے پر دکھ ہوا، ایسی حرکتوں پر پابندی لگنی چاہیے: جہانگیر ترین بھی بول پڑے

datetime 17  مئی‬‮  2023

جناح ہاؤس حملے پر دکھ ہوا، ایسی حرکتوں پر پابندی لگنی چاہیے: جہانگیر ترین بھی بول پڑے

لاہور( این این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات پر انتہائی افسوس ہوا ہے اور یہ انتہائی قابل مذمت ہیں ، نواز شریف اور محترمہ بینظیربھٹو کو سزائیں ملیں لیکن انہوں نے کبھی ایسا نہیں کیا ،ایک بڑے مقصد کے لئے جہاز لے کر نکلا تھا ،… Continue 23reading جناح ہاؤس حملے پر دکھ ہوا، ایسی حرکتوں پر پابندی لگنی چاہیے: جہانگیر ترین بھی بول پڑے

پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق خبروں پر علی زیدی نے خاموشی توڑ دی

datetime 17  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق خبروں پر علی زیدی نے خاموشی توڑ دی

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما علی زیدی نے 9مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی پر جو مناظر دیکھے و ہ تکلیف دہ تھے ،فوج ہم سے ہے اور ہم فوج سے ہیں،جس جس نے دہشت گردی کی اور فوجی املاک پر حملہ کیا… Continue 23reading پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق خبروں پر علی زیدی نے خاموشی توڑ دی

لیڈر بننے کا وقت تھا تو فواد گیدڑ کی طرح بھاگا،حسن مرتضیٰ

datetime 17  مئی‬‮  2023

لیڈر بننے کا وقت تھا تو فواد گیدڑ کی طرح بھاگا،حسن مرتضیٰ

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی نے گرفتاری سے بچنے کے لیے دوڑ لگانے پر فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ لیڈر بننے کا وقت تھا تو فواد گیدڑ کی طرح بھاگا۔ایک بیان میں حسن مرتضیٰ نے کہا کہ اپنے دور حکومت میں فواد چوہدری سیاسی مخالفین کی… Continue 23reading لیڈر بننے کا وقت تھا تو فواد گیدڑ کی طرح بھاگا،حسن مرتضیٰ

موٹروے پولیس نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کردی

datetime 17  مئی‬‮  2023

موٹروے پولیس نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کردی

اسلام آباد (این این آئی)موٹروے پولیس نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کردی 75 ہزار روپے مالیت کا گمشدہ موبائل تلاش کر کے مالک کے حوالے جبکہ ایک اور کارروائی میں گندم اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک شخص اسلام آباد سے فیصل آباد کی جانب سفر کرتے ہوئے چکری… Continue 23reading موٹروے پولیس نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کردی

راجن پور میں پرانی دشمنی کی لرزہ خیز واردات،والد دو بیٹوں اور بیٹی سمیت قتل

datetime 17  مئی‬‮  2023

راجن پور میں پرانی دشمنی کی لرزہ خیز واردات،والد دو بیٹوں اور بیٹی سمیت قتل

راجن پور (این این آئی)راجن پور کی نواحی بستی میں پرانی دشمنی کے نتیجہ میں لرزہ خیز خون کی ہولی والد اسکے دو معصوم بیٹوں اور ایک نو عمر بیٹی سمیت چار افراد کو سوتے ہوئے فائرنگ کر کے ظالم قاتلوں نے قتل کر ڈالا علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ آئی… Continue 23reading راجن پور میں پرانی دشمنی کی لرزہ خیز واردات،والد دو بیٹوں اور بیٹی سمیت قتل

رحیم یارخان میں تعینات پہلی سینئر خاتون آفیسر دانیہ رانا بہادری کی مثال بن گئیں

datetime 17  مئی‬‮  2023

رحیم یارخان میں تعینات پہلی سینئر خاتون آفیسر دانیہ رانا بہادری کی مثال بن گئیں

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یارخان میں تعینات پہلی سینئر خاتون آفیسر دانیہ رانا بہادری کی مثال بن گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رحیم یارخان کے کچے کے علاقے میں اے ایس پی دانیہ رانا بھی آپریشن کی قیادت کرتے ہوئے ڈاکوئوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہی ہیںرپورٹ کے مطابق جنوبی پنجاب کچے کے… Continue 23reading رحیم یارخان میں تعینات پہلی سینئر خاتون آفیسر دانیہ رانا بہادری کی مثال بن گئیں

چار سدہ پولیس نے ٹول پلازا جلانے والے مظاہرین کی تصاویر جاری کردیں

datetime 17  مئی‬‮  2023

چار سدہ پولیس نے ٹول پلازا جلانے والے مظاہرین کی تصاویر جاری کردیں

چار سدہ (این این آئی)چار سدہ پولیس نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ٹول پلازا جلانے والے مظاہرین کی تصاویرجاری کردیں۔پولیس کی جانب سے تصاویر جاری کرنے کے بعد چار سدہ موٹروے ٹول پلازا جلانے والے عناصر کی شناخت میں مددکی اپیل کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق اطلاع دینے والے… Continue 23reading چار سدہ پولیس نے ٹول پلازا جلانے والے مظاہرین کی تصاویر جاری کردیں

1 854 855 856 857 858 859 860 861 862 863 864 12,229