ہمیں پتہ ہے لانگ مارچ میں کس کس جگہ پر خون ریزی کی منصوبہ بندی کی ہوئی ہے ، جاوید لطیف کا دعویٰ
لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان جتھوں سے حکومت پر حملہ آور ہو کر لاشوں کے ذریعے اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر منصوبہ ناکام ہو گیا ، وہ تین چار لاکھ کے بجائے تین چار ہزار لوگوں… Continue 23reading ہمیں پتہ ہے لانگ مارچ میں کس کس جگہ پر خون ریزی کی منصوبہ بندی کی ہوئی ہے ، جاوید لطیف کا دعویٰ