ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

میری جان نکال لیتے پرواہ نہیں تھی لیکن میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا، اعظم سواتی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

میری جان نکال لیتے پرواہ نہیں تھی لیکن میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا، اعظم سواتی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء سینیٹر اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ تشد دکرنیوالے جان نکال لیتے پرواہ نہیں تھی مگر میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا ،زندہ لاش ہوں جو اپنے بنیادی انسانی حقوق کیلئے لڑ رہا ہوں، سیاست نہیں کر رہا، چاہتا ہوں میری اور میرے خاندان… Continue 23reading میری جان نکال لیتے پرواہ نہیں تھی لیکن میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا، اعظم سواتی

عمران خان نے تنقید کا مرکز مکمل طور پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بنالیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان نے تنقید کا مرکز مکمل طور پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بنالیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی تنقید کا مرکز مکمل طور پر ملک کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بنا لیا ہے۔ بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے۔ ماضی کے برعکس، اب انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے کھلاڑیوں کے نام لینا شروع کر دیے ہیں۔ وہ براہِ راست اُن پر… Continue 23reading عمران خان نے تنقید کا مرکز مکمل طور پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بنالیا

فتنے کا کوئی مطالبہ سننا ہے نا ہی کوئی فیس سیونگ دینی ہے، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

فتنے کا کوئی مطالبہ سننا ہے نا ہی کوئی فیس سیونگ دینی ہے، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مطالبات ماننے سے منع کردیا۔سابق وزیراعظم نے کہاکہ میں نے شہباز شریف سے کہہ دیا ہے، یہ2 ہزارکا جتھہ لے آئے یا 20 ہزار کا، نہ اس فتنے کا… Continue 23reading فتنے کا کوئی مطالبہ سننا ہے نا ہی کوئی فیس سیونگ دینی ہے، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

مارشل لاء لگانا ہے تو لگا دو، عمران خان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

مارشل لاء لگانا ہے تو لگا دو، عمران خان

گوجرانوالہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ جتنی مرضی پریس کانفرنس کرلیں یہ ذلیل ہوں گے، جوبھی پریس کانفرنس کرے گا وہ ذلیل ہوگا،اگرمارشل لا لگانا ہے لگائیں مجھے کیا ڈرا رہے ہیں، نوازشریف ایسا نہ ہو لانگ مارچ کودیکھ کرتمہارے پلیٹ لیٹس کم ہوجائیں، لانگ مارچ… Continue 23reading مارشل لاء لگانا ہے تو لگا دو، عمران خان

تحریک انصاف کا لانگ مارچ چوتھے روز میں داخل، اللہ تعالیٰ مجھے ارشد شریف والی موت دے، عمران خان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

تحریک انصاف کا لانگ مارچ چوتھے روز میں داخل، اللہ تعالیٰ مجھے ارشد شریف والی موت دے، عمران خان

کامونکی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ اللہ مجھے ارشد شریف والی موت دے۔ لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اگر میری موت لکھی ہے تو مجھے ارشد شریف والی موت دے گیدڑ والی موت نہ دے۔

آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخلے سے قبل کیا ہوگا؟ تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخلے سے قبل کیا ہوگا؟ تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)حقیقی آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخلے سے قبل کیا ہوگا؟ پی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف نے حقیقی آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخلے سے قبل راولپنڈی میں دو مقام پر قیام کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخلے… Continue 23reading آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخلے سے قبل کیا ہوگا؟ تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا میانوالی میں الیکشن روکنے کا حکم

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد ہائیکورٹ کا میانوالی میں الیکشن روکنے کا حکم

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حلقے میانوالی میں الیکشن روکنے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست کی سماعت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کوعمران خان کے حلقے میانوالی کے لیے الیکشن… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا میانوالی میں الیکشن روکنے کا حکم

صدف نعیم کی موت پر ان کے خاوند کا دُکھ بھرا بیان آگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

صدف نعیم کی موت پر ان کے خاوند کا دُکھ بھرا بیان آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے مارچ میں گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کی رپورٹر صدف نعیم دوران ڈیوٹی کے فرائض کی ادائیگی کرتے ہوئے آزاد مارچ کے کینٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہو گئی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ویڈیو پیغام وائرل ہو رہا ہے ، ان کے شو ہر… Continue 23reading صدف نعیم کی موت پر ان کے خاوند کا دُکھ بھرا بیان آگیا

آزادی لانگ مارچ، اسپتالوں میں ہائی الرٹ کردیا گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

آزادی لانگ مارچ، اسپتالوں میں ہائی الرٹ کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے سلسلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے سلسلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا… Continue 23reading آزادی لانگ مارچ، اسپتالوں میں ہائی الرٹ کردیا گیا

Page 862 of 12132
1 853 854 855 856 857 858 859 860 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 12,132