منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

سابق ایم پی اے زرگل خان یوسفزئی کی سینیٹر تاج حیدر سے ملاقات ،پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 25  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)مانسہرہ سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے اور وزیر اعلیٰ کے پی کے مشیر زرگل خان یوسفزئی نے اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سنٹرل الیکشن سیل کے انچارج سینیٹر تاج حیدر سے ملاقات کرکے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر کے پی کے رہنما آصف اللہ خان اور نذیر ڈھوکی بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ زر گل خان یوسفزئی کے پی اسمبلی میں بلا مقابلہ کامیاب ہوئے تھے۔

وہ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے رکن اور ریجنل پریذنٹ بھی رہے۔ زرگل خان یوسفزئی نے صدر آصف علی اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صدر آصف علی زرداری نے کے پی کے عوام کو شناخت دی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہیں۔ سینیٹر تاج حیدر نے زرگل خان یوسفزئی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ زرگل خان اپنے حلقے کے عوام کی بڑھ چڑھ کا خدمت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…