لاہور (این این آئی)پاکستانی معروف شخصیت، سابقہ اینکر پرسن ریحام خان نے اپنی تیسرے نکاح کی کچھ اَن دیکھی تصویریں سوشل میڈیا پر پہلی بار شیئر کی ہیں۔ریحام خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں اْنہیں اپنے تیسرے شوہر، بلال مرزا کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ریحام خان نے اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ پلک جھپکتے ایک ساتھ ایک سال بیت گیا، میں نے ساری زندگی کسی کے ساتھ اتنی کافی نہیں پی اور نہ ہی بلاتعطل گفتگو کی۔انہوں نے لکھا کہ اس رشتے کا آغاز اس طرح سے ہوا تھا کہ ہم نے ناصرف کاغذ پر بلکہ ایک دوسرے کے ساتھ اچھے رہنے کے عزم اور واضح ارادوں سے شروعات کی تھی۔ریحام خان کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس جوڑے نے کورٹ میرج کی تھی۔
ریحام خان کی تیسری شادی کی ان دیکھی تصاویر منظرِ عام پر عام آگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی



















































