اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

بلوچ مظاہرین پر تشدد، صحافی محمد حنیف کا بطور احتجاج ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان

datetime 23  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی )صحافی و ادیب محمد حنیف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین پر تشدد کے خلاف بطور احتجاج ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان کردیا۔اپنی ٹوئٹ میں صحافی محمد حنیف نے کہا کہ بلوچ مظاہرین پر تشدد کیخلاف بطور احتجاج ستارہ امتیاز واپس کررہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ نئی نسل کوبنیادی وقارسے محروم رکھا جارہا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد پولیس نے بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکا کے خلاف کریک ڈاؤن کیا تھا اور احتجاجی خواتین کو بھی گرفتار کیا تھا۔بعدازاں نگران وفاقی وزرا پر مشتمل کمیٹی نے مظاہرین سے مذاکرات کیے تھے اور تمام تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی کرائی تھی جس کے بعد گرفتار ہونے والی احتجاجی خواتین کی فوری رہا کیا گیا تھا۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…