سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں جنگل سے نایاب نسل کا سامبڑ ہرن آبادی میں گھس آیا۔ ہرن اپنے قدرتی مسکن سے بھٹک گیا تھا۔انچارج وائلڈ لائف اسکواڈ عاصم کامران کے مطابق وائلڈ لائف نے ہرن کو سرحدی دیہات ملوچھت کے جوہر سے ریسکیو کیا۔وائلڈ لائف اسکواڈ اور رینجرز اہلکاروں نے مشترکہ ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا۔ ہرن کو زخمی حالت میں ریسکیو کیا گیا۔انچارج وائلڈ لائف نے بتایا کہ ہرن کو طبی امداد فراہم کی گئی۔ جس کے بعد نایاب نسل کے ہرن کو قریبی جنگل میں آزاد کر دیا گیا۔
سیالکوٹ میں جنگل سے نایاب نسل کا ہرن آبادی میں گھس آیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































