بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

گھریلو جھگڑا پرخاوند نے بیوی کو چھریاں مار کر قتل کر دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال (این این آئی)نواحی چک1 دس ایل میںدو بچوں کی ماں28سالہ کرن کو اسکے خاوند احسان ذیشان نے گھریلو جھگڑا پر چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔واقعات کے مطابق ماڈل ٹائون ہڑپہ اسٹیشن کے احسان ذیشان سے محمد رفیق کی بیٹی کرن کی شادی ہوئی تھی اور کرن کے باپ نے پلاٹ خرید کر ہڑپہ اسٹیشن پر گھر بنا کر دیا۔

ملزم اپنی بیوی سے اکثر لڑائی جھگڑا کرتا تھا کہ وہ گھر اسکے نام کرائے لیکن کرن کے انکار پر احسان ذیشان نے چھریوں کے وار سے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس ہڑپہ نے مقدمہ302ت پ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…