سرگودھا (این این آئی)سرگودھا کے علاقے قصبہ للیانی میں بیٹے نے ماں کو مبینہ طور پر قتل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔مقتولہ کے شوہر خضر حیات نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ بیٹے نے اپنی ماں کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔خضر حیات نے کہا کہ میری بیوی بیٹے سے ناراض ہو کر گھر سے نکلی تھی، بیٹا احسان اپنی ماں کو منانے کے لیے ہی اْس کے پیچھے گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ بیٹے نے ہی اپنی ماں کو لوہے کی تار سے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































