پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کے باعث آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام سٹیک ہولڈرز کو ممکنہ موسمی صورتحال کے پیش نظر احتیاط و تیاری سمیت لوگوں کی آگاہی کے لئے بروقت اقدامات کرنے کے… Continue 23reading کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کر دیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام تک نہ پہنچ سکا

datetime 18  مئی‬‮  2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام تک نہ پہنچ سکا

اسلام آباد (این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں کی مد میں کوئی ریلیف نہ مل سکا ،مسافر تاحال پرانے کرائے دینے پر مجبور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی گزشتہ قیمتوں میں اضافے پرپبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 2سو روپے تک اضافہ کیا تھا،مگرپٹرول… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام تک نہ پہنچ سکا

مردان میں نو مئی کو کرنل شیر خان (شہید)کا مجسمہ توڑنے والا ملزم گرفتار

datetime 18  مئی‬‮  2023

مردان میں نو مئی کو کرنل شیر خان (شہید)کا مجسمہ توڑنے والا ملزم گرفتار

مردان(این این آئی)خیبرپختونخوا پولیس نے مردان میں کارروائی کرتے ہوئے پرتشدد مظاہروں کے دوران کرنل شیر خان شہید کا مجسمہ توڑنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے ویڈیوز کی مدد سے شناخت کے بعد ملزم رحمت اللہ کو مردان کے علاقے گجر گڑھی سے گرفتار کیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نے نو مئی کو ہونیوالے… Continue 23reading مردان میں نو مئی کو کرنل شیر خان (شہید)کا مجسمہ توڑنے والا ملزم گرفتار

توڑ پھوڑ،تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار شرپسند عناصر کی تعداد 35 سو سے زائد ہو گئی

datetime 18  مئی‬‮  2023

توڑ پھوڑ،تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار شرپسند عناصر کی تعداد 35 سو سے زائد ہو گئی

لاہور( این این آئی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر صوبہ بھر میں سرکاری و نجی اداروں پرحملوں، توڑ پھوڑ،تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث شر پسند عناصر کی گرفتاریوں کے لیے پولیس ٹیموں کی کاروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ سرکاری و نجی اداروں پرحملوں، توڑ پھوڑ،تشدد اور… Continue 23reading توڑ پھوڑ،تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار شرپسند عناصر کی تعداد 35 سو سے زائد ہو گئی

ایک اور رہنما نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی تردید کردی

datetime 18  مئی‬‮  2023

ایک اور رہنما نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی تردید کردی

اسلا م آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔پی ٹی آئی کے رہنماء نے کہا کہ میرے حوالے سے میڈیا پر پارٹی چھوڑنے کی جھوٹی خبر چلائی جا رہی ہے۔سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہاکہ میرے متعلق جھوٹی خبر چلانے والوں… Continue 23reading ایک اور رہنما نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی تردید کردی

عمران خان کو گرفتار کرنے کی خبریں ،نگران وزیراطلاعات پنجاب کا ردعمل آگیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

عمران خان کو گرفتار کرنے کی خبریں ،نگران وزیراطلاعات پنجاب کا ردعمل آگیا

لاہور( این این آئی)نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عامر میر نے نے عمران خان کے اس دعوے کو سختی سے رد کیا ہے کہ پنجاب پولیس نے انہیں گرفتار کرنے کا فیصلہ کر… Continue 23reading عمران خان کو گرفتار کرنے کی خبریں ،نگران وزیراطلاعات پنجاب کا ردعمل آگیا

کوئی سیاسی جماعت ملک مخالف، غداروں پر مشتمل نہیں،صدرِ مملکت

datetime 17  مئی‬‮  2023

کوئی سیاسی جماعت ملک مخالف، غداروں پر مشتمل نہیں،صدرِ مملکت

اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت کبھی ملک مخالف نہیں رہی نہ ہی غداروں پر مشتمل ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوںنے کہاکہ سب کو کہتا رہا ہوں کہ موجودہ صورتِ حال کا حل تلاش کریں سب سے گزارش ہے کہ ٹھنڈے اور گہرے سانس… Continue 23reading کوئی سیاسی جماعت ملک مخالف، غداروں پر مشتمل نہیں،صدرِ مملکت

شیریں مزاری کوتیسری بار حراست میں لے لیا گیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

شیریں مزاری کوتیسری بار حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر ورہنماء پی ٹی آئی ڈاکٹر شیریں مزاری کو پولیس نے تیسری بار حراست میں لے لیا۔شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے کہاہے کہ پولیس نے شیریں مزاری کو دوبارہ گرفتار کر لیا اور وہ میری والدہ کو ایک بار پھر لے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق شیریں مزاری کو… Continue 23reading شیریں مزاری کوتیسری بار حراست میں لے لیا گیا

پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان اور ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

datetime 17  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان اور ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں علی محمد خان اور بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہائی کے فورا بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔بیرسٹر ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لیا گیا،اسلام آباد پولیس کے مسلح اہلکاروں نے گرفتار کیا،پولیس اہلکار ملیکہ بخاری کو نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے۔ تحریک انصاف… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان اور ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

1 851 852 853 854 855 856 857 858 859 860 861 12,229