ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بلوچستان میں آٹے کا شدید بحران، 100کلو والی بوری 12 ہزار کی ہو گئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

بلوچستان میں آٹے کا شدید بحران، 100کلو والی بوری 12 ہزار کی ہو گئی

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آٹے کی قلت کے باعث بحرانی کیفیت پیدا ہو گئی ، آٹے کی 100 کلو والی بوری 12 ہزار روپے کی فروخت ہو نے لگی ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے بالائی علاقوں میں 100کلو گرام آٹے کی بوری پر 1500 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا… Continue 23reading بلوچستان میں آٹے کا شدید بحران، 100کلو والی بوری 12 ہزار کی ہو گئی

معاشی بحران کیساتھ دہشتگردی کی نئی لہر کا بھی سامنا ہے،مراد علی شاہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

معاشی بحران کیساتھ دہشتگردی کی نئی لہر کا بھی سامنا ہے،مراد علی شاہ

کراچی (این این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شدید معاشی بحران کے ساتھ ملک کو دہشت گردی کی نئی لہر کا بھی سامنا ہے، ہم متحد ہو کر اس بحران سے ملک کو نکالیں گے۔مزارِ قائد پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ… Continue 23reading معاشی بحران کیساتھ دہشتگردی کی نئی لہر کا بھی سامنا ہے،مراد علی شاہ

سی پیک 2022،چینی سبز سرمایہ کاری میں اضافہ، پاکستان 2030 تک 30 فیصد قابل تجدید توانائی حاصل کرے گا

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

سی پیک 2022،چینی سبز سرمایہ کاری میں اضافہ، پاکستان 2030 تک 30 فیصد قابل تجدید توانائی حاصل کرے گا

اسلام آباد(این این آئی) سی پیک نے رواں سال پاکستان کے سبز توانائی کے منظر نامے میں متعدد موقع کے ساتھ فروغ پا یا جو 2030 تک قابل تجدید توانائی سے 30 فیصد تک اپنی بجلی پید کرنے کے حصہ کو بڑھانے کے ملک کے منصوبے کی بنیاد رکھتا ہے،گوادر پرو کے مطابق اختتامی سال… Continue 23reading سی پیک 2022،چینی سبز سرمایہ کاری میں اضافہ، پاکستان 2030 تک 30 فیصد قابل تجدید توانائی حاصل کرے گا

ملک میں مرغی کے گوشت کا بحران پیدا ہونے کا خطرہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

ملک میں مرغی کے گوشت کا بحران پیدا ہونے کا خطرہ

کراچی (این این آئی)چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ساؤتھ ریجن غلام محمد پٹھان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بندرگاہ پر سویا بین کے جہازوں کو کلیئرنس نہیں مل رہی جس کے باعث پولٹری کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔اپنے بیان میں چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ساؤتھ ریجن غلام محمد پٹھان… Continue 23reading ملک میں مرغی کے گوشت کا بحران پیدا ہونے کا خطرہ

ملک میں کورونا کی نئی قسم سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، قومی ادارہ صحت

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

ملک میں کورونا کی نئی قسم سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (این این آئی)قومی ادارہ صحت (نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ) اسلام آباد نے کورونا کی نئی قسم سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید کردی۔این آئی ایچ کے مطابق کورونا کے نئی قسم سے متعلق غیرمصدقہ خبریں گردش میں ہیں، این سی او سی نے تصدیق کی ہے فی الحال ایسا کوئی خطرہ نہیں۔این آئی… Continue 23reading ملک میں کورونا کی نئی قسم سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، قومی ادارہ صحت

حکومت الیکشن سے فرار حاصل کررہی ،صدر اپنا آئینی حق استعمال کریں‘شیخ رشید

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

حکومت الیکشن سے فرار حاصل کررہی ،صدر اپنا آئینی حق استعمال کریں‘شیخ رشید

لاہور ( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن سے فرار حاصل کررہی ہے، صدر اپنا آئینی حق استعمال کریں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کے پاس نہ ووٹ ہے… Continue 23reading حکومت الیکشن سے فرار حاصل کررہی ،صدر اپنا آئینی حق استعمال کریں‘شیخ رشید

ہائیکورٹ نے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیلات طلب کر لیں

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

ہائیکورٹ نے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور ( این این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت 16جنوری تک ملتوی کر دی ۔ عدالت عالیہ میں جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ شہری منیر احمد… Continue 23reading ہائیکورٹ نے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیلات طلب کر لیں

اپنا اختیار استعمال کریں گے، انتخابات ہوئے تو بالکل تیار ہیں‘عظمیٰ بخاری

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

اپنا اختیار استعمال کریں گے، انتخابات ہوئے تو بالکل تیار ہیں‘عظمیٰ بخاری

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہم اپنا اختیار استعمال کریں گے، انتخابات کے لیے بالکل تیار ہیں، الیکشن ہوا تو بھرپور انداز میں لڑیں گے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران… Continue 23reading اپنا اختیار استعمال کریں گے، انتخابات ہوئے تو بالکل تیار ہیں‘عظمیٰ بخاری

اسمبلی تحلیل ہوئی تو نیا مینڈیٹ 5 سال کیلئے ہو گا، الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

اسمبلی تحلیل ہوئی تو نیا مینڈیٹ 5 سال کیلئے ہو گا، الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہوئی تو نیا مینڈیٹ 5سال کیلئے ہو گا۔نجی ٹی وی نے ذرائع الیکشن کمیشن کے حوالے سے بتایاکہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن ایک تاریخ پر کرانا آئینی تقاضہ نہیں، اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں پوری اسمبلی کا انتخاب ضمنی… Continue 23reading اسمبلی تحلیل ہوئی تو نیا مینڈیٹ 5 سال کیلئے ہو گا، الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کر دیا

Page 851 of 12131
1 842 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 855 856 857 858 859 860 12,131