پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

2 بڑے رہنمائوں نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2023

2 بڑے رہنمائوں نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا

چنیوٹ ، پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف چنیوٹ کے ضلعی صدر ذوالفقار علی شاہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ذوالفقار علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں نے اپنی مکمل سیاسی قوت تحریک انصاف کے لیے وقف کردی تھی، مجھے معلوم ہے کہ آج کے بعد مجھے شدید ردعمل کا سامنا کرنے… Continue 23reading 2 بڑے رہنمائوں نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا

عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو پیر تک مہلت

datetime 20  مئی‬‮  2023

عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو پیر تک مہلت

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب کو اینکر پرسن عمران ریاض کو بازیاب کرانے کے لئے پیر تک مہلت دے دی۔ چیف جسٹس امیر بھٹی نے عمران ریاض بازیابی کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس امیر بھٹی نے پوچھا کہ بتائیں کیا پیش رفت ہے؟۔آئی جی پنجاب نے جواب… Continue 23reading عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو پیر تک مہلت

کوئی عمران خان کو باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے ، جاوید لطیف کا انتباہ

datetime 20  مئی‬‮  2023

کوئی عمران خان کو باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے ، جاوید لطیف کا انتباہ

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہلکی ہلکی آنچ پر آوازیں اٹھ رہی ہیں اس کو باہر بھیج دیا جائے لیکن کوئی عمران خان کو باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے ،سیاسی قیادت کے سینوں میں بہت سے راز ہیں، اگر… Continue 23reading کوئی عمران خان کو باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے ، جاوید لطیف کا انتباہ

بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد ماراگیا

datetime 20  مئی‬‮  2023

بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد ماراگیا

کوئٹہ /راولپنڈی(این این آئی)بلوچستان کے علاقے زرغون میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پوسٹ پر موجود جوانوں کی بھرپور جوابی… Continue 23reading بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد ماراگیا

عمران خان کی طبیعت ناساز ، شوکت خانم میں طبی معائنہ

datetime 20  مئی‬‮  2023

عمران خان کی طبیعت ناساز ، شوکت خانم میں طبی معائنہ

لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جمعہ کو رات گئے معدے کی تکلیف کے باعث شوکت خانم ہسپتال پہنچے۔ عمران خان 4گھنٹے شوکت خانم اسپتال میں موجود رہے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔… Continue 23reading عمران خان کی طبیعت ناساز ، شوکت خانم میں طبی معائنہ

کراچی،گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایک بھائی جاں بحق، 3 زخمی

datetime 20  مئی‬‮  2023

کراچی،گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایک بھائی جاں بحق، 3 زخمی

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر کے اندر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق اور 3 بھائی زخمی ہوگئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زخمی ہونے والے بھائی بلال نے بتایا کہ ہم چاروں بھائیوں کو گھر کے اندر ڈکیتی مزاحمت پر گولیاں ماری گئیں، پانچ سے چھ… Continue 23reading کراچی،گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایک بھائی جاں بحق، 3 زخمی

حکومت کا 10 لاکھ افراد کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دینے کا منصوبہ، پالیسی ڈرافٹ تیار

datetime 20  مئی‬‮  2023

حکومت کا 10 لاکھ افراد کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دینے کا منصوبہ، پالیسی ڈرافٹ تیار

اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان نے پہلی ‘نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس’ (اے آئی) پالیسی کا ڈرافٹ تیار کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں سرکاری ملازمین سمیت مجموعی طور پر 10 لاکھ افراد کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دینے کا اعلان کردیا۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ‘نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) کی جانب سے… Continue 23reading حکومت کا 10 لاکھ افراد کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دینے کا منصوبہ، پالیسی ڈرافٹ تیار

ایم کیو ایم پاکستان نے وسطی پنجاب کیلئے تنظیم کا اعلان کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2023

ایم کیو ایم پاکستان نے وسطی پنجاب کیلئے تنظیم کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وسطی پنجاب کیلئے تنظیم کا اعلان کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سید شاہین گیلانی صدر وسطی پنجاب ، رضوان ظفر قریشی اوررانا یونس سینئر نائب صدور لاہور، عمران صدیقی سینئر نائب صدرفیصل آباد،رانا محمود اقبال نائب صدرحافظ آباد،عرفان میو نائب صدر لاہور، عمر علی آغا نائب… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان نے وسطی پنجاب کیلئے تنظیم کا اعلان کر دیا

9 مئی کے واقعات کی کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاریوں کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 20  مئی‬‮  2023

9 مئی کے واقعات کی کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاریوں کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ( این این آئی) 9مئی کے واقعات کی کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاریوں کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔صدر لاہور پریس کلب اعظم چوہدری نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں حکومت پنجاب، آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور کو… Continue 23reading 9 مئی کے واقعات کی کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاریوں کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

1 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 12,229