پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن نے سندھ سے پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ اڑادی

datetime 4  جنوری‬‮  2024 |

ٹھٹھہ (این این آئی)مسلم لیگ ن سندھ میں ایک اور جیالے نے شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت وڈیرہ رسول بخش جاکھرو پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں ۔مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن سے ملاقات میں باقاعدہ مسلم لیگ ن کا حصہ بنے،رسول بخش جاکھرو ٹھٹھہ میں پیپلز پارٹی کی نمائندگی کرتے رہے ہیں۔رسول بخش جاکھرو جنرل الیکشن میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 225 ٹھٹھہ سے امیدوار بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…