پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث ایک اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی

datetime 21  مئی‬‮  2023

جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث ایک اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی

لاہور(این این آئی)جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث ایک اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور میاں فاروق نذیر نامی ڈویلپرلاہور کینٹ کا رہائشی ہے،9 مئی کو میاں فاروق ریلی کے ساتھ جناح ہاؤس گیا، میاں فاروق تمام تر سانحہ کی ویڈیوز اپنے موبائل سے بناتا رہا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث ایک اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی

تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرگئی

datetime 21  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرگئی

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے اور شہرام ترکئی کے چچا عثمان ترکئی نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ۔ عثمان ترکئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیاجبکہ انہوںنے کہاہے کہ ہم آخری دم تک عمران خان کے ساتھ کھڑے رہے، 9 مئی کو ہونے والی… Continue 23reading تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرگئی

عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے، ایمان مزاری

datetime 21  مئی‬‮  2023

عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے، ایمان مزاری

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیری مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے۔ ایک انٹرویومیں ایمان مزاری نے کہا کہ افسوس ہوا عمران خان نے ان کی والدہ کی گرفتاری کے پانچ چھ دن بعد جاکر کوئی بیان… Continue 23reading عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے، ایمان مزاری

9 مئی کو شارعِ فیصل پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی 1 اور ویڈیو سامنے آ گئی

datetime 21  مئی‬‮  2023

9 مئی کو شارعِ فیصل پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی 1 اور ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی(این این آئی)کراچی میں 9مئی کو شارعِ فیصل پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی ۔مذکورہ ویڈیو میں مشتعل افراد کو گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق سندھ بھر سے جلائو گھیراو میں ملوث 340افراد کو اب تک گرفتار… Continue 23reading 9 مئی کو شارعِ فیصل پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی 1 اور ویڈیو سامنے آ گئی

شرجیل انعام میمن نے عمران خان کو نمک حرام قرار دے دیا

datetime 21  مئی‬‮  2023

شرجیل انعام میمن نے عمران خان کو نمک حرام قرار دے دیا

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے عمران خان کو نمک حرام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی نیت ٹھیک نہیں،آپ سے تو جنرل باجوہ کے احسانوں کا بھی پاس نہیں رکھا گیا،پی ٹی آئی چیئرمین لوگوں کو دہشت گردی کی ترغیب دے رہے ہیں، یہ اقتدار کے لالچ میں پاکستان… Continue 23reading شرجیل انعام میمن نے عمران خان کو نمک حرام قرار دے دیا

اللہ کو معلوم ہے مائنس کون ہونے جارہا ہے اور پلس کون ہوگا، شیخ رشید

datetime 21  مئی‬‮  2023

اللہ کو معلوم ہے مائنس کون ہونے جارہا ہے اور پلس کون ہوگا، شیخ رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آڈیو لیک تحقیقات کمیشن چیف جسٹس کے مشورے کے بغیر کیوں نہ بنالیں آئینی قانونی فیصلہ چیف جسٹس کی طرف سے آکر رہے گا اور عدلیہ جیتے گی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے… Continue 23reading اللہ کو معلوم ہے مائنس کون ہونے جارہا ہے اور پلس کون ہوگا، شیخ رشید

زیادہ خوش رہنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان کی تنزلی

datetime 21  مئی‬‮  2023

زیادہ خوش رہنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان کی تنزلی

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں زیادہ خوش رہنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان کی 3 درجے تنزلی ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان 108 ویں نمبر پر آگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جارجیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں ریاضی اور شماریات کے شعبے کے زیر اہتمام ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نامی ٹوئٹر اکاونٹ کی جانب سے… Continue 23reading زیادہ خوش رہنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان کی تنزلی

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتا

datetime 21  مئی‬‮  2023

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتا

کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق لاہور سے ٹورنٹو جانے والی پرواز میں تعینات منتظرمہدی نامی فلائٹ اسٹیورڈ جمعرات کو ٹورنٹو پہنچا تھا۔ جسے جمعہ کو ٹورنٹو سے لاہور واپسی کی پرواز 798 پر ڈیوٹی کرنا تھی۔ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتا

زمان پارک میں عمران خان کی سیکورٹی ڈبل کردی گئی، کنٹرول کس نے سنبھال لیا

datetime 21  مئی‬‮  2023

زمان پارک میں عمران خان کی سیکورٹی ڈبل کردی گئی، کنٹرول کس نے سنبھال لیا

لاہور( این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کے اطراف میں سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی نے گزشتہ روز زمان پارک کا دورہ کیا اور عمران خان کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہدایات دیں۔زمان پارک میں عمران خان کی سکیورٹی پر پہلے 106 اہلکار تعینات تھے… Continue 23reading زمان پارک میں عمران خان کی سیکورٹی ڈبل کردی گئی، کنٹرول کس نے سنبھال لیا

1 839 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 12,229